نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جب بھی ہندوستان کے سفر کا قصد کریں گے، آپ کو خبر ہو جائے گی۔ فی الحال تو ایسا کچھ مستقبل قریب میں ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    حکم فرمائیں پیارے، ہم یہیں ہوتے ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :) الحمد للہ سبھی بخیر ہیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور یہیں پائے جاتے ہیں۔ آپ ہی جانے کہاں گم رہنے لگے ہیں آج کل۔ امید کہ آپ کی جانب بھی خیریت ہی ہو گی۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    انٹرنیٹ ارکائیو ہیڈ کوارٹر میں ایک عدد ڈیٹاتھان ہے، اسی میں شرکت کے لیے ہماری گروپ سے چار لوگ جا رہے ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جون میں شاید ہم بھی ٹورانٹو کا چکر لگا آئیں، لیکن اس کا انحصار ایک کانفرینس پیپر کی منظوری پر ہے۔ البتہ اگلے ہفتے سین فرینسسکو کا سفر کرنا ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    بہت عرصہ قبل ایران نستعلیق کے حوالے سے کافی تحقیق کی تھی تو دستیاب شواہد سے جو کچھ نتائج اخذ کیے تھے وہ درج ذیل ہیں۔ :) :) :) اس کے خالق ہمون سافٹ کے حسین زاهدی صاحب ہیں، لیکن اس کے مالکانہ حقوق ایرانی سرکاری ادارہ شورای عالی اطلاع‌ رسانی کے پاس ہیں۔ غالب گمان ہے کہ مذکورہ ادارے نے سرکاری فنڈ...
  8. ابن سعید

    محفل کو دوسرے فونٹس میں دیکھنے میں مشکلات۔۔

    کسٹم یوزر اسٹائل شیٹ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کو دوسرے فونٹس میں دیکھنے میں مشکلات۔۔

    کچھ براؤزرس میں کسٹم یوزر اسٹائل شیٹ کی سپورٹ موجود ہے اور کچھ میں یہ کام ایکسٹینشن یا ایڈ آن کی مدد سے کیا جا سکتا ہے۔ آپ متعلقہ کی ورڈس کے ساتھ اپنے براؤزر کے لیے گوگل کر لیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    یہ طریقہ کار ہمارے علم میں ہے، لیکن دو وجوہات کے چلتے پریکٹیکل نہیں ہے۔ اول تو یہ کہ ہر رکن کو اس بابت ایجوکیٹ نہیں کیا جا سکتا ہہے اور دوم یہ کہ ان مقامات پر استعمال نہیں کیا جا سکتا جہاں رچ ٹیکسٹ ایڈیٹنگ یا بی بی کوڈ کی سپورٹ نہ ہو۔ باوجود ان مسائل کے اور لاطینی حروف کا تقابلی حجم کم ہونے کے...
  11. ابن سعید

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    ہم علیحدہ متون کی بات نہیں کر رہے بلکہ وہ مقامات جہاں اردو اور انگریزی ایک ساتھ لکھے جاتے ہوں یا اراکین کا ارسال کردہ مواد شامل کیا جاتا ہو اور اس کی زبان پہلے سے یقینی نہ ہو۔ مثال کے طور پر محفل میں مراسلات پر پہلے سے یہ علم نہیں ہوتا کہ اراکین اس میں اردو لکھیں گے، انگریزی لکھیں گے، کوئی اور...
  12. ابن سعید

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    ذاتی طور پر ہمیں یہ طریقہ زیادہ پسند ہے کیونکہ اس طرح موقع محل کی مناسبت سے فال بیک فونٹس میں مرضی کا لاطینی فونٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کے برعکس اردو فونٹ میں لاطینی کیریکٹر موجود ہونے کی صورت میں اسی کے ساتھ گزارہ کرنا پڑتا ہے۔ البتہ اس طریقہ کار کا ایک نقصان بھی ہے کہ اس طرح مخلوط متن پر...
Top