بھئی، سفیدہ آم کی ایک نسل ضرور ہے لیکن سفیدہ ایک مختلف درخت کا بھی نام ہے۔ اسے دوسرے الفاظ میں یوکلپٹس بھی کہا جاتا ہے۔ مشرقی اتر پردیش کے دیہی علاقوں میں اسے لپٹس بھی کہتے ہیں۔ یہ درخت عموماً کافی اونچا اور سیدھا ہوتا ہے۔ اس کی چھال خاصی چکنی اور سفید رنگت لیے ہوتی ہے۔ اس کی پتیاں تیز پتے سے...