1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

ابن سعید نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 14, 2017

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,126
    آج گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے 30 اضافی زبانوں میں بول کر لکھنے (ڈکٹیشن یا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ) کی سہولت فراہم کرا دی ہے جن میں اردو کے پاکستانی و ہندوستانی لہجے بھی شامل ہیں۔ یہ سہولت کئی زبانوں میں پہلے سے ہی دستیاب تھی، البتہ ان 30 نئی زبانوں کے ساتھ ان کی مجموعی تعداد 119 ہو گئی ہے۔ اس سہولت سے استفادہ کرنے کے لیے فون میں گوگل سرچ اور جی بورڈ (گوگل کی بورڈ) نصب کیا جا سکتا ہے، بعد ازاں وائس انپٹ سے متعلقہ ترتیبات میں زبانوں کا انتخاب کر کے اسے فعال کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,589
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت عمدہ۔:) رزلٹ کیسا ہے؟ فی الحال اپنے موبائل پر ٹیسٹ کرنے سے قاصر ہوں۔
     
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,126
    متعلقہ اپڈیٹ ابھی ہمارے فون تک نہیں آیا ہے اس لیے تجربہ نہیں کر سکتے۔ :) :) :)
     
  4. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,207
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    ابھی تجربہ کیا بہت حد تک درست کام کر رہاہے.
     
  5. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,589
    اردو کس طرح ٹائپ کریں، جب بھی کچھ کہیں یہ رومن میں ٹائپ کرتا ہے
     
  6. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    674
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    بہت ہی خوب ،،،، اتفاق سے کچھ عرصہ پہلے ہی میں نے گوگل فیڈ بیک کو بہت غصہ والا فیڈ بیک دیا تھا،،،، یہ ہر گز اس کا اثر نہیں ہے حالانکہ،،،،؎
    اردو کی اسپیڈ اچھی ہے مگر آنلائن ہے،،،، تمام محفلین کو حکم دیا جاتا ہے کہ اردو تقریر شناخت کا خوب زیادہ استعمال کریں اور گوگل کا شکریہ اداکریں اور جلد از جلد آفلائن مہیا کروانے کی درخواست بھی کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    674
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    آپ کا شکریہ میرے عزیز،، اس اچھی خبر کے لئے۔
    ویسے ٹیگ درست فرمالیں،،، یہ اسپیچ ٹو ٹیکسٹ ہے۔۔۔۔
    اور اسے متعلق زمرہ میں منتقل فرمائیں۔
     
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,126
    بہتر! :) :) :)
    زمرہ درست ہے۔ :) :) :)
     
  9. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    674
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,126
    مذکورہ زمرہ "اردو ویب پراجیکٹس > ڈیویلپمنٹ" کی ذیل میں ہے جبکہ یہ لڑی ایک خبر ہے، اردو ویب کا پروجیکٹ نہیں۔ :) :) :)
     
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,333
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اچھے نتائج ہیں، میرا تجربہ تو اچھا رہا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں دو دن قبل سے یہ فیچر (جی بورڈ) استعمال کر رہا ہوں اور واٹس اپ میں خوب انجوئے کر رہا ہوں۔ :) بس بولتے ہوئے ماحول میں زیادہ شور نہ ہو اور بولنے رفتار زیادہ تیز نہ ہو۔ نتیجہ تسلی بخش ہوتا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 15, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,589
    اس کے ذریعے کیا اردو نستعلیق لکھ سکتے ہیں
     
  14. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ ایک کی بورڈ ہے۔ اس کا کام صرف لکھنا ہے ۔ اگر آپ کی ڈیوائس میں اردو نستعلیق فونٹ انسٹال ہوگا تو وہی (نستعلیق) لکھا جائے گا
     
  15. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ صرف ایک کی بورڈ ہے اگر آپ نے نستعلیقِ طرزِ تحریر میں دکھانا ہے تو اس کیلئے نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا ہوگا (بول کر لکھا گیا ہے)
    بہترین نتائج ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,526
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھے نتائج ہے یہ میں نے بول کر تعریف کیا ہے۔
    تعریف - ٹائپ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,589
    بھائی یہ مسئلہ بھی حل کر دیں اور. میں نے تو فونٹ انسٹال کرلیا ہے اب کیا کریں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,589
    سمجھ آگیا اور اردو میں بھی ٹائپ ہوگیا. بہترین سوفٹویر ہے. جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,589
    السلام علیکم یہ بہت اچھا سوفٹ ویئر ہے ابھی یہ الفاظ میں نے وائس ریکارڈر سے لکھے ہیں جزاک للہ
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    674
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر