کی بورڈ

  1. ابن سعید

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    آج گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے 30 اضافی زبانوں میں بول کر لکھنے (ڈکٹیشن یا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ) کی سہولت فراہم کرا دی ہے جن میں اردو کے پاکستانی و ہندوستانی لہجے بھی شامل ہیں۔ یہ سہولت کئی زبانوں میں پہلے سے ہی دستیاب تھی، البتہ ان 30 نئی زبانوں کے ساتھ ان کی مجموعی تعداد 119 ہو گئی...
  2. طالب سحر

    محفل کے اردو کی بورڈ کا لے آوٹ

    1۔ محفل پر ایک مراسلے میں میں ء اضافت کے ساتھ "ہدیہٴ شکر" لکھنے میں کامیابی نہیں ہوئی- یہ کیسے لکھا جا سکتا ہے؟ 2- محفل پر استعمال ہونے والے کی بورڈ کے لے آوٹ کی تصویر مجھے تلاش کے باوجود نہیں مل سکی- رہنمائی کی درخواست ہے-
  3. محمد مبین امجد

    نووارد شاعر

    ایسے ہی بے بس ہوتا ہوں اکثر جیسے بے بس ہے آج کا سورج اویس افضل
  4. آصف اثر

    ونڈوز 10 میں اردو صوتی کی بورڈ

    مجھے ونڈوز 10 کے لیے اردو صوتی کی بورڈ کی ضرورت ہے۔ براہِ کرم @م بلال م کا پاک اردو انسٹالر نہیں چاہیے کیوں کہ اس کا سائز بہت بڑا ہے(جمیل نستعلیق) کی وجہ سے۔ صرف فونیٹک لے آؤٹ چاہیے۔
  5. پیارا

    واہ کیا بات ہے

    سلام میں پورے ایک گھنٹہ سے صوتی کی بورڈ تلاش کر رہا ہوں اس سائٹ پر لیکن ابھی تک نہیں ملا کوئ جلدی سے لنک دے پلیز اور ہاں مجھے تازہ ترین چاہیے
  6. محمدصابر

    لیزر کی مدد سے Sniffing

    اب کسی بھی کی بورڈ کی سطح پر لیز ڈال کر یہ جانا جا سکتا ہے کونسی کیز دبائی جا رہی ہیں ۔ یہ ۱۰۰ فٹ سے بھی کام کرتا ہے۔ تفصیل ملاحظه هو
  7. اسد

    اردو صوتی کی بورڈ (اوپن پیڈ لے آؤٹ)

    آج بہت عرصے بعد کی بورڈ لے آؤٹ تیار کرنے کی ضرورت پڑی تو میں نے اوپن پیڈ کے صوتی لے آؤٹ کو اپنانا بہتر سمجھا. امیج دیکھ کر مشورہ دیں. اوپن پیڈ سے ایک تبدیلی، ZWNJ شفٹ-سپیس کے بجائے شفٹ-L پر ہے کیونکہ MSKLC اس کی اجازت نہیں دیتا. Ctrl+Alt میں RLE کا کوڈ بھی شامل کیا ہے. اردو/فارسی اعداد...
Top