یہاں بھی دیر سے پہونچا۔۔۔۔۔۔
خرم بھائی بڑا ہی زبردست سلسلہ شروع کیا ہے اپ نے بہت بہت بہت شکریہ اور مبارکباد۔۔۔۔
اور کیا کہوں کہ الفاظ میں اپنے جذبات نہیں بیان کر سکتا۔۔۔۔۔
وارث بھائی آپ کی عنایات کا کیا مول ہے کہ اس کا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ ہی ایجاد نہیں ہوئے۔۔۔وارث بھائی اگر اراکین بحر کے...