نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    ٹھیک ہے خرم بھائی جیسا آپ کہیں۔۔۔میں غزل ارسال کرتا ہوں۔۔۔۔
  2. محمد نعمان

    ونذوز میں ٹورنٹ کے ذریعے گیمز ڈاؤن لوڈ کرنا۔۔۔۔

    بہت شکریہ نبیل جی، عبدالمجید بھائی اور سعد بھائی۔۔۔۔۔ سعد بھیا آپ چکر لگائیے نا۔۔۔
  3. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    جی وارث بھائی معاف کیجیے گا میں نے وزن غلط لکھ دیا تھا حالانکہ فعل کو 12 ہی لکھنا چاہ رہا تھا مگر جب حسابی الفاظ لکھتا ہوں تو وہ بائیں سے دائیں لکھی جاتی ہیں اسی لیے۔۔۔۔ اب درست کر دیا ہے۔۔۔۔پھر دیکھ لیجیئے اور باقی سوالات کے جواب بھی عنایت فرما دیجیئے۔۔۔۔
  4. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    وارث بھائی کیا یہ فع شعر یا مصرعہ کے آخر میں ہی آئے گا؟ وارث بھائی فعلن فعلن کا وزن 22 ہے۔۔۔ اور فعل نفعلن کا 21212 ہے۔۔۔۔ جبکہ اگر اس کو فعل فعولن سے تبدیل کیا جائے تو اسکا وزن 22112 ہے۔۔۔۔ تو کیا اول کی جگہ مؤخر کا استعمال وزن کو تبدیل نہیں کر دے گا؟؟؟؟؟ 2 112 112 112 112 112 تو اگر ہر جفت...
  5. محمد نعمان

    ونذوز میں ٹورنٹ کے ذریعے گیمز ڈاؤن لوڈ کرنا۔۔۔۔

    اوہ سعد بھائی آپ۔۔۔۔شکر ہے آ گئے۔۔۔۔ کوئی اور تو گھاس ہی نہیں ڈال رہا مجھے۔۔۔۔ بھائی ایسا ہے کہ میں نے ایک گیم ٹورنٹ ڈاونلوڈ کیا تھا۔۔۔۔اس میں اس کا سیٹ اپ نہیں تھا بلکہ کئی کمپریسڈ فائلیں تھیں۔۔۔۔ میں نے انہی‫‫ں ایکسٹریکٹ بھی کیا مگر وہ کوئی بھی گیم کی فائلیں نہیں تھیں۔۔۔۔اب میں گیم کیسے چلاؤں؟؟؟؟
  6. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    بہت شکریہ وارث بھائی خوش رہیئے۔۔۔۔۔ بس مسئلہ یہی ہے کہ میں کھیل کود میں کمزور ہوں :grin:
  7. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    بہت ہی شکریہ فاتح بھائی۔۔۔۔ فاعلات تو مجھے پہلے وارث بھائی نے بتائی ہوئی تھی پر دوسری کتاب پہلے معلوم نہ تھی۔۔۔ خوش رہیئے۔۔۔
  8. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    وارث بھائی مجھے الفاظ کی صوتی درجہ بندی اور تعین میں بڑی دقت پیش آتی ہے۔۔۔۔ اکثر الفاظ کی سمجھ ہی نہیں آتی کہ ان کا شعر میں وزن کیا ہو گا۔۔۔۔ اس کو سیکھنے کے لیے کوئی مشورہ عنایت ہو۔۔۔۔۔ اگر کوئی کتاب ہو انٹرنیٹ پہ مل جائے تو کیا ہی کہنے کہ یہاں ہمارے شہر میں اس قسم کی کتاب ناممکن ہے کہ مل...
  9. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    بہت شکریہ وارث بھائی۔۔۔۔ خرم بھیا یہ ایس ایم ایس میں ٹیسٹنگ کا کیا چکر ہے۔۔۔۔
  10. محمد نعمان

    ^^^ صحرا ^^^

    لگتا ہے زکریا بھائی کی بھی آپ دونوں سے کافی ملتی جلتی سوچ ہے۔۔۔۔۔۔ کم از کم صحرا اور برف کے معاملے میں تو یقیناً۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. محمد نعمان

    ونذوز میں ٹورنٹ کے ذریعے گیمز ڈاؤن لوڈ کرنا۔۔۔۔

    میں نے کئی گیمز کی ٹورنٹ کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کی ہیں۔۔۔۔ مگر جب وہ گیم ڈاون لوڈ ہو جاتی ہے تو اس کی کوئی ایک فائل نہیں ہوتی۔۔۔۔ فارمیٹ اسکا .rar ہے اور چھوٹی چھوٹی کئی فائلیں ہو جاتی ہیں۔۔۔۔جب کہ گیم کا سیٹ اپ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔اب میں جب ان فائلوں کو ایکسٹریکٹ کرتا ہوں تو بھی مجھ سے کچھ نہیں بن پا...
  12. محمد نعمان

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    آپ کی اس بات کو آئی ایس آئی احتساب کے زمرے میں لا سکتی ہے۔۔۔۔۔
  13. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    گھنے درخت کے نیچے سلا کے چھوڑ گیا عجیب شخس تھا سپنے دکھا کے چھوڑ گیا یہ اجڑا گھر تو اسکی اک نشانی ہے جو اپنے نام کی تختی لگا کے چھوڑ گیا۔۔۔۔ اس کی بحر اخذ کیجیے گا۔۔۔۔ والسلام
  14. محمد نعمان

    اطلاع تبدیلئ نام

    اچھا تو یہ آپ ہیں۔۔۔۔میں تو کوئی اور ہی سمجھتا رہا۔۔۔۔
  15. محمد نعمان

    انتظار

    ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے بھیا۔۔۔۔آپ اس قابل ہیں تو تعریف ہوتی ہے نا۔۔۔۔ورنہ کوئی ہماری تعریف کیوں نہیں کرتا۔
  16. محمد نعمان

    اے گستاخ۔۔۔۔

    واقعی۔۔۔۔۔ یہ تو چھپے رستم نکلے بھئی۔۔۔۔۔واہ واہ جناب۔۔۔۔پھر تو آپ بہت ہی کم کلام ہم سے شیئر کرتے ہیں۔۔۔اس کنجوسی کی وجہ؟؟؟؟؟
  17. محمد نعمان

    افسانچہ: بلا عنوان

    پڑھ لیں میں نے کوئی غلط تھوڑی کہا ہے۔۔۔
  18. محمد نعمان

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    تحریک حقوق مرداں کے علم بردارو کیا کسی دعوت میں شرکت کرنے گئے ہوئے ہو کہ اپنے گھر کی خبر ہی نہیں کہ لٹ رہا ہے۔۔۔۔
  19. محمد نعمان

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    ناظم حاضر ہووووووووووووووووووووووووو
  20. محمد نعمان

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    احتجاج احتجاج
Top