نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    مناسبات کا کھیل

    اوہ پھر تو مجھ سے غلطی ہو گئی۔۔۔۔چلیں دونوں الفاظ کے مناسبات لکھتے ہیں ساتھ ساتھ۔۔۔
  2. محمد نعمان

    مناسبات کا کھیل

    بہت خوب سلسلہ ہے۔۔۔۔ میرے خیال سے پہلا موضوع میں شروع کیے دیتا ہوں پہلا لفظ ہے گریباں
  3. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    فاتح بھائی نے بحر بتا دی کہ ہزج مثمن سالم ہے۔۔۔۔اس کی تفصیل وارث بھائی اور استاد محترم اعجاز صاحب نے بتائی تھی اس دھاگے پر۔ م حب بت ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفاعیلن گ ئی جن کو ِ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مفاعیلن و دی وانے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفاعیلن کہا جا ئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفاعیلن ب ری دن یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفاعیلن میں آ خر دل ۔۔۔۔۔۔۔۔...
  4. محمد نعمان

    جل پری کا دیس

    بہت خوب۔۔۔ شکریہ بانٹنے کے لیے سلیمان بھائی۔۔۔
  5. محمد نعمان

    مجسمے

    واہ بہت اچھے تعبیر
  6. محمد نعمان

    کاش ایک افسانہ

    منصور بھائی آپ کی کیا ہی بات ہے بھئی آج پتہ چلا کہ تعریف میں کتنا مزہ آتا ہے۔۔۔ بھئی کوئی عاجزی نہیں دکھاؤں گا :notworthy: اور یہ بھی نہیں کہوں گا کہ میں اس تعریف کے قابل نہیں ہوں :skull:۔۔۔ بھئی آپ جو تعریف کر رہے ہیں درست ہی کر رہے ہوں گے :grin: اور جتنی نقل کرنی ہے کریں بھئی اور جو کچھ...
  7. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    جی وارث بھائی اوپر غزل میں بھی صورت لکھا تھا مگر جب تقطیع کرنے لگا تو غلطی کا پتہ چلا اوپر غزل میں تو درست کر دیا مگر پیغام میں نہ کر سکا۔۔۔ابھی آپ کی نشان دہی پر کر دیا ہے۔۔۔
  8. محمد نعمان

    بش سے اوباما تک

    بہت خوب صابر بھائی۔۔۔ اللہ کرے یہ مسکراہٹ یونہی بابندہ رہے اوباما کے چہرے پر بھی اور ہمارے چہروں پر بھی۔
  9. محمد نعمان

    صحت الفاظ

    بہت شکریہ راجا بھائی۔۔۔۔ بس آپ شرکت فرماتے رہیئےگا۔
  10. محمد نعمان

    صحت الفاظ

    فاتح بھائی بہت شکریہ۔۔۔۔ سیکھنے کا عمل تو تا دم مرگ جاری رہتا ہے۔۔کہ اس میں ٹہراؤ کی گنجائش ہی نہیں ہے۔۔۔۔ آپ ہمارے سینئر ہیں اسی لحاظ سے ہمارے لیے اساتذہ کی فہرست میں ہیں۔۔۔۔
  11. محمد نعمان

    صحت الفاظ

    " ؤ " کا وزن کیا ہو گا؟ کیا اس کو گرایا جا سکتا ہے جیسے لگاؤ میں اگر گرا دیا جائے تو کیا اس کا وزن 21 یا 11 لینا ٹھیک ہو گا۔۔ اور " میں " کا وزن کیا 1 لیا جا سکتا ہے۔۔۔۔
  12. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    برنگ صوت جرس تجھ سے دور ہوں تنہا خبر نہیں ہے تجھے آہ کارواں میری ب رَن گ صو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفاعلن ت ج رس تج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فعلاتن سے دو ر ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفاعلن تن ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فعلن کیا درست تقطیع کی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  13. محمد نعمان

    صحت الفاظ

    بہت شکریہ فاتح بھائی۔۔۔۔ خوش رہیئے۔۔۔ اور سخنور جی آپ کا نام اور فاتح بھیا کا نام میں پیغام نمبر ایک میں لکھنا بھول گیا، ذہن میں ہی نہ آیا۔۔۔۔معافی کا خواستگار ہوں آپ حضرات بھی اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں۔۔۔۔ کرم فرماتے رہیئے گا۔۔۔۔
  14. محمد نعمان

    صحت الفاظ

    بہت شکریہ وارث بھائی۔۔۔۔وارث بھائی جدید عروض کی بات کرتے ہیں آپ ہمیں اس بارے میں کچھ بتائیے کہ جدید عروض کی افادیت کہاں تک ہے اور کیا جدید عروض کو قدیم پر کوئی فوقیت ہے یا قدیم پر چلنا ہی ٹھیک ہے۔۔۔۔یا دونوں کو آپس میں ملا کر بھی اپنا لائحہ عمل بنایا جا سکتا ہے۔۔۔۔ استاد محترم اعجاز صاحب بہت بہت...
  15. محمد نعمان

    صحت الفاظ

    توقعات کا وزن کیا ہو گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس کے علاوہ کئی ایسے الفاظ ہیں جن میں لفظ ن ساکن لگتا ہے ، جیسے جنگ ،سنگ۔ کیا ان میں ن کا وزن شمار ہو گا۔۔۔۔
  16. محمد نعمان

    صحت الفاظ

    بڑے عرصے سے سوچ رہا تھا کہ اس طرز پر کوئی دھاگہ کھولوں کہ اس کی مجھے بہت ضرورت تھی۔۔۔۔ اگر باقی لوگوں کو بھی اس سے فائدہ ہو تو میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہو گی۔۔۔۔ اس دھاگے میں مشکل الفاظ کے وزن اور ان کے شاعری میں استعمال پر بات ہو گی۔۔۔ اس کے علاوہ شاعری میں مستعمل مختلف اصطلاحات کو بھی زیر...
  17. محمد نعمان

    مجسمے

    بہت اچھے زیک بھائی۔۔۔۔۔۔۔
  18. محمد نعمان

    ونذوز میں ٹورنٹ کے ذریعے گیمز ڈاؤن لوڈ کرنا۔۔۔۔

    بہت شکریہ اظفر بھائی۔۔۔۔ ویسے ایک ٹورنٹ کے ڈسکرپشن میں پڑھا تھا کہ کوئی PRO ٹائپ فائل ہوتی ہے جو گیم نہیں ہوتی بلکہ کسی گیم کا اپگریڈ ٹائپ کچھ ہوتی ہے۔۔۔۔جبکہ جو گیم میں نے ڈاؤنلوڈ کی ہے وہ بھی وہی PRO ہے۔۔۔۔ کچھ اس پر روشنی ڈالیئے گا۔۔۔ اور یہ بھی بتائیے گا کہ جب میں ٹورنٹ سلیکٹ کر رہا ہوتا ہوں...
  19. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    استادوں کے استاد ، شہنشاہ شاعری میر تقی میرؔ کی شہرہ آفاق غزل حاضر ہے۔۔۔۔ رہی نہ گفتہ مرے دل میں داستاں میری نہ اس دیار میں سمجھا کوئی زباں میری برنگ صوت جرس تجھ سے دور ہوں تنہا خبر نہیں ہے تجھے آہ کارواں میری ترے نہ آج کے آنے میں صبح کے مجھ پاس ہزار جائے گی طبع بدگماں میری وہ نقش پائے ہوں...
  20. محمد نعمان

    کیا بحر موجود ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    بہت بہت شکریہ خرم بھیا۔۔۔اور آپ کو چھوڑ کے میں کہاں جا سکتا ہوں۔۔۔۔۔ یہ میری دوسری غزل ہے جو میں محفل پر پیش کر رہا ہوں اور یہ قسمت کی بات ہے کہ اس کی بھی بحر بن گئی سمجھیں بات بن گئی۔۔۔کیونکہ یہ اسی زمانے کی غزل ( حالانکہ غزل کہنا نہیں چاہیئے ) جب مجھے بحور سے اور عروض سے قطعا کوئی واقفیت نہیں...
Top