ظہیر بھیا اللہ آپ کو خوشیاں عنایت فرمائے۔۔۔۔
آپ کا اتنا کہہ دینا ہی میرے لیے بہت بڑا عطیہ ہے۔۔۔۔
بھائی اللہ کا کرم ہے کوئی ایسی ویسی بات نہیں ہے بس مصروفیات کے بھنور میں پھنسا ہوں۔۔۔۔
بہت مہربانی عبداللہ بھائی۔۔۔۔۔۔
ابھی تو پوری غزل پہ کام جاری ہے دعا فرمائیے کہ غزل مکمل ہو جائے اور پھر اسے یہاں اساتذہ کو دکھاؤں تاکہ اسے اور نکھاریں۔۔۔۔