نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    سانس لیتے مردے !

    آہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسوس
  2. محمد نعمان

    تعارف سلام علیکم**

    خوش آمدید بھائی منیر۔۔۔۔
  3. محمد نعمان

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    عبداللہ بھائی آپ نے صحیح کہا ۔۔۔۔۔۔ مذہب ہمیں ایک راستہ بتاتا ہے جو درست ہو۔۔۔۔۔۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ مذہب ہمیں کسی چیز سے دور رکھنا چاہتا ہے۔۔۔۔ ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں۔۔۔۔۔مذہب اسی کے خلاف ہے جو غلط ہے۔۔۔۔ اور صحیح بات کی مذہب نہ صرف اجازت دیتا ہے بلکہ حکم دیتا ہے۔۔۔۔۔ اب یہ ہم پر...
  4. محمد نعمان

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    ارے میں تو ابھی خود طالبعلم ہوں اور آپ مجھے استاد بنا رہے ہیں۔۔۔۔ میرا تو خود مطالعہ اتنا محدود ہے استاد کیا کہلاؤں گا۔۔۔۔۔ میری جہالت کے لیے یہی سند ہے کہ میرا شعبہ ہے اور آپ مجھ سے زیادہ اچھے طریقے سے بات سمجھا رہے ہیں اور مجھ سے بھی اچھی معلومات دے رہے ہیں۔۔۔
  5. محمد نعمان

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    بہت خوب عبد اللہ بھائی کیا خوب معلومات دے رہے ہیں۔۔۔بہت شکریہ جاری رکھیں یہ سلسلہ کہ ہم بھی کچھ سیکھ سکیں۔۔۔۔
  6. محمد نعمان

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    عبد اللہ بھائی لگتا ہے آپ بھی بائیوٹیکنالوجی کے طالبعلم ہیں۔۔۔۔
  7. محمد نعمان

    درخت ایسے بھی ہوتے ہیں

    بھائی جی مجھے یاد ہے۔۔۔۔۔ مگر لکھنے کو ہاتھ نہیں کرتے۔۔۔۔
  8. محمد نعمان

    انور مسعود سرفراز شاہد از انور مسعود

    بہت اچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی واہ۔۔۔۔
  9. محمد نعمان

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    واہ کیا رفتار ہے۔۔۔آپ تو کیا سے کیا ہو گئیں۔۔۔۔
  10. محمد نعمان

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    اگر کوئی ان پودوں کے بننے کے عمل کو دیکھ لے کہ کس طرح احتیاط اور جراثیم سے پاکماحول رکھا جاتا ہے تو وہ خود ہی حیران ہو جائے گا کہ اتنی احتیاط اور جراثیم سے پاک ماحول میں یہ بنتے ہیں۔۔۔۔۔ میں جب یہ تکنیک سیکھ رہا تھا اور شروع شروع میں لیبارٹری میں خود بیٹھتا تھا تو میں ہزار کوششوں کے باوجود بھی...
  11. محمد نعمان

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    عارف بھائی اس قسم کی کوئی بات میری نظر سے تو نہیں گزری کہ یورپ میں اسے ناپسند کیا جائے۔۔۔۔ میں نے جو بات کی تھی وہ جانوروں کے بارے میں کی تھی کہ جو بھی نیا جاندار پیدا کیا گیا ہے اس کی عمر کم رہی ہے۔۔۔۔جبکہ پودوں میں اس کے بالکل برعکس ہے کہ جو پودا بنا لیا گیا وہ اپنے سے پہلے موجود پودوں سے بہتر...
  12. محمد نعمان

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    عارف بھائی یہ بات بالکل درست ہے اس پر میں نے بھی ایک رپورٹ پڑھی تھی بہت پہلے ابھی مکمل طور سے یاد نہیں ہے۔۔۔۔ پودوں کی افزائش کا ایک اہم ترین مرحلہ پولینیشن ہے اور اسی لیے پودے بہت حد تک کیڑے مکوڑوں پر تکیہ کیے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ دراصل یہ کیڑے مکوڑے جب پودوں پر موجود پھولوں کے اندر موجود میٹھا رس...
  13. محمد نعمان

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    بائیو ٹیکنالوجی بائیو ٹیکنالوجی کی بہت زیادہ الفاط میں تعریف کی گئی ہے۔۔۔۔۔اور آج تک اس کی کسی ایک تعریف کے ذریعے اس کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔ ہر کسی نے اس کی اپنی تعریف کی ہے اور درست کی ہے۔۔۔۔ اس لیے کہ اس میں بہت تنوع پایا جاتا ہے۔۔۔۔ مثال کے طور پر ایک تعریف یہ ہے کہ : کسی بھی ٹیکنالوجی...
  14. محمد نعمان

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    معافی کا خواستگار ہوں مجھے سمجھ ہی نہ آئی آپ کی بات۔۔۔۔۔۔ پودوں کی کلوننگ اتنی نقصان دہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مطلب کوئی نقصان بھی ہے اس کا؟؟؟؟؟ اور جانوروں کی کلوننگ کے کیا نقصانات ہیں۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. محمد نعمان

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    فاتح بھائی یہ درست ہے کہ ڈکشنریوں میں ایسا ہی درج ہے۔۔۔۔۔لیکن سائنس کی کتابوں میں ایسا ہی لکھا ہے جیسا فرہاد بھائی کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔ ہم خود امتحانی پرچوں میں ایسا ہی لکھتے تھے بلکہ اساتذہ ایسا لکھنے اور پڑھنے پر زور دیتے تھے۔۔۔۔۔ لیکن چونکہ ڈکشنریوں میں ایسا درج ہے اس لیے ہم الجھ جاتے ہیں اور...
  16. محمد نعمان

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    ارے بھائی میں تو ابھی خود سیکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔ مجھے تو خود علم کا اتا پتہ نہیں۔۔۔ہاں جس چیز کے سیکھنے کا موقع ملا ہے اور جتنا اساتذہ کی محنت کی وجہ سے مجھ خلل عقل نے حاصل کیا ہے وہ میری اولین کوشش ہے کہ سب کو بتاؤں۔۔۔۔۔
  17. محمد نعمان

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    بہت اچھی معلومات ہیں۔۔۔بہت شکریہ۔۔۔۔ لیکن یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ یہ جانور کوئی لمبے عرصے تک زندہ نہیں رہ سکے۔۔۔۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ جس عمل سے یہ تخلیق کیے جاتے ہیں اس میں مبہت مشکلات ہیں اور بہت خطرات بھی۔۔۔۔ یہاں جانوروں کی بات ہوتی ہے مگر کیونکہ میں جانوروں کے بارے میں ک م ہی جانتا...
  18. محمد نعمان

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    فرہاد بھائی درست کہہ رہے ہیں کہ اصل لفظ Genes ہے نہ کہ Gene....... کتابوں میں ایسا ہی لکھا ہے۔۔۔۔ اور اسے مفرد لیا جاتا ہے۔۔۔۔۔ فرہاد بھائی میں بھی تو یہی بات کہہ رہا ہوں کہ جینز ہی وہ چیز ہے جو کسی فرد یا جاندار کی تمام خصوصیات کا پتہ دیتی ہے۔۔۔۔ کیونکہ یہاں کلوننگ کی بات ہو رہی ہے تو جینز...
  19. محمد نعمان

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    جی میرے بھائی آپ کو کس نے کہا کہ جین کی عمر لمبی نہیں ہوتی۔۔۔۔؟؟؟؟:confused::confused: اور جین مالیکیولز کی اینکوڈنگ ہوتی ہے یا خلیوں کی؟؟؟؟؟؟؟ آپ کو یہ بھی بتاتا جاؤں کہ بال کے جینز کی عمر سب سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔۔۔۔ جین ایک جاندار کی چھاپ یا trait ہوتا ہے جو اس کے بچوں میں کچھ تبدیلی کے...
  20. محمد نعمان

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    جہاں تک میں نے زکریا بھائی کے دیے ہوئے لنک کا مطالعہ کیا ہے اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جانوروں میں یا انسانوں میں جس تکنیک کا استعمال ہوتا ہے کلوننگ کے لیے وہ اسی طریق پر ہے جس کا ذکر میں اوپر کر چکا ہوں کہ ایک سومیٹک خلیے کا مرکزہ ایک مادہ خلیے میں ڈالا جاتا ہے اور اسے تقسیم کیا جاتا ہے یہاں تک...
Top