ارے بزگوار آپ لوگوں کو ترقی نا پسند ہے بھئی ہم تو سیدھی کہتے ہیں خدا واسطے کی
بھئی اگر پڑھ لیا تو اچھا کیا ہمیں شعور ا گیا نا مگر تم لوگ وہی جاہلوں کی طرح ہمارے پیچھے ہی پڑے رہنا ہر وقت اپنے بڑے ہونے کا
رعب جماتے ہوئے کسی لونڈے کی تعریف نہ کرنا
بھئی پڑھ لکھ کر شعور ایا ہے ہمارے گاؤں میں اور اب...