بلکہ اب تو اجسام کی بجائے کسی شخص کے قیمتی جین جین بنک میں محفوذ کیے جاتے ہیں تاکہ کئی صدیوں بعد بھی اگر کسی بیماری کا علاج دریافت ہو جائے تو اس شخص کے جینز سے دوبارہ اسے بنا کے زندہ کیا جائے۔۔۔۔جین بنک میں جین کو لمبے عرصے تک زندہ رکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔اور پھر جب دوبارہ انسان بنایا جائے گا تو وہ...