بہت پیارا دھاگہ ہے۔۔۔۔۔اچھی سوچ کا حامل اگر اسے تبصروں سے بچایا جائے۔۔۔
جناب میں خود اپنی ذات میں اٹل نہیں اور ہر وقت تبدیل ہونے والا اور اتنا تنوع رکھنے والا کہ اکثر خود کو ہی نہیں سمجھ پاتا ، اسی طرح میرے خیالات اور تصورات بھی ہمہ وقت تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔۔۔
پہلے پہل تو تجسس تھا محفل کے بارے...