میرے محترم بھائی
دین عند اللہ اسلام ہے ۔ اک مستحکم اور مضبوط دین اور اس دین کو آسان انداز میں اپنے منتخب عظیم بندوں کے ذریعے اپنی مخلوق تک پہنچا دیا ہے ۔ اس " دین " کی بنیاد میں جسے " قران پاک کی صورت اللہ کے پیارے نبی علیہ الصلات و السلام نے انسانوں تک پہنچایا ۔ اس کے بارے اللہ سچے کا یہ...