نتائج تلاش

  1. نایاب

    مولویریا کے مریض ... !

    میرے محترم بھائی آپ کو لکھا تھا کہ " الحاد " کی بنیاد ہوتی ہے یہ دلیل اب اگر مزید گفتگو کی تو " پکا سچا ملحد " بنے بنا چارہ نہیں ۔ میرے نزدیک بلا شک و شبہ قران پاک ہدایت کی مکمل کتاب ہے جو چاہے کہ اسے ہدایت ملے ۔ قران پاک میں " اسوہ حسنہ " کو کاملیت سے بیان فرما دیا گیا ہے ۔ سورت البقرہ کا...
  2. نایاب

    جڑیں زمین میں ہی ہونی چاہییں۔۔۔

    اک خوبصورت آگہی بھرا پیغام دے رہی تحریر بہت شکریہ شراکت پر بہت دعائیں
  3. نایاب

    تعارف میں ہوں کون

    مشکل سے نام والی میری محترم بٹیا بہنا آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید بہت دعائیں
  4. نایاب

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ سے لگی ۔ بحث چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے ۔

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ سے لگی ۔ بحث چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے ۔
  5. نایاب

    مولویریا کے مریض ... !

    میرے محترم بھائی کبھی میں بھی ان دلیلوں کو بہت یقین سے استعمال کیا کرتا تھا ۔ ان دلیلوں کے استعمال سے یہ حقیقت سامنے آئی کہ یہ دلیل بذات خود " الحاد " کی بنیاد بنتی ہے ۔ جب بھی کسی کو یہ دلیل دی جائے تو اس کی اگلی بات براہ راست " قران پاک " میں بیان کردہ فرمان عالیشان (وَلَقَدْ یَسَّرْنَا...
  6. نایاب

    مولویریا کے مریض ... !

    میں ناقص العقل کچھ ایسا ہی سمجھا تھا ۔ دلی معذرت بہت دعائیں
  7. نایاب

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے چار ہزار مراسلے

    دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  8. نایاب

    مبارکباد زیک بھائی کے 22000 مراسلے

    دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  9. نایاب

    مبارکباد عارف کریم بھائی کے 27000 مراسلے

    دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  10. نایاب

    مولویریا کے مریض ... !

    میرے محترم بھائی بلاشبہ آپ میرے نزدیک اک صاحب علم ہستی ہیں ۔ مجھے انتہائی حیرت کا سامنا ہوا جب آپ کی جانب سے " نبی پیغمبر مولوی " کو اک ہی صف میں بلا تخصیص پایا ۔ میرے محترم نبی منتخب من اللہ ہوتے ہیں ۔ اور اپنے سے پہلی شریعتوں میں ردوبدل کے لیے من جانب اللہ مقرر کردہ ۔۔ جبکہ " مولوی " وہ...
  11. نایاب

    مولویریا کے مریض ... !

    اگر برا نہ مانیں تو یہی " بلاتمہید " قرانی آیات کا بے محابہ غیر ضروری استعمال " مولویریا " کہلاتا ہے ۔ پھر آپ اک دوسری آیت کی صرف آخری الفاظ کو اپنی دلیل بنایا ہے ۔ آیات قرانی کو جب بھی دلیل بنایا جائے مکمل آیت اور اس سے اگلی پچھلی آیت کے مضمون کو مد نگاہ رکھنا " اتقو اللہ " کے درجہ میں شامل...
  12. نایاب

    مولویریا کے مریض ... !

    اللہ سوہنا ہم پر رحم و کرم فرمائے اور ہمیں بصیرت والی نگاہ سے نوازے آمین زمانہ حال میں کس قدر علمائے حق موجود ہیں اس کے لیے معاشرے کا چلن اک دلیل ہے ۔ وعظ و نصیحت اور فتاوی کی مجالس ہر جانب برپا ہیں مگر " اثر " کسی پر کچھ نہیں ۔ کیوں ۔۔۔۔؟ آپ کے اس گمان پر بہت شکریہ بہت دعائیں سورت التوبہ...
  13. نایاب

    قیصرانی بھائی کو اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید

    اک بار پھر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید بہت دعائیں
  14. نایاب

    مولویریا کے مریض ... !

    دراصل " مولوی " اک استعارہ ہے اس رہنما کا ۔ جس کے پاس مسجد و منبر جیسی مقدس جگہیں موجود ہوتی ہیں ۔ جہاں سے یہ وعظ و تبلیغ کرتے معاشرے میں اچھائی کے چلن کو رواں کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اب یہ بدقسمتی ہی ہے کہ معاشرے میں " اچھائی " کا چلن تو تواں ہو نہ سکا ۔ لیکن ان کی جانب سے لگائی گئی " کافر...
  15. نایاب

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    بلاشبہ اک سچی کھری تحریر محترم صائمہ شاہ بٹیا بہنا کی شخصیت کو بہت خوبی سے بیان کیا ۔ مندرجہ بالا صفات کے ساتھ ساتھ مجھے ہمیشہ ہی اک حساس روح محسوس ہوئیں۔ اس سے اختلاف کیا جا سکتا ہے کیونکہ ہم سب ہی اپنے اپنے مخصوص نظریات پر پوری شدت سے کاربند رہتے ہیں ۔ اور اسے وجہ بناتے انسان دنیا نہیں...
  16. نایاب

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    محترم سلمان حمید بھائی ہنستی مسکراتی خوب لکھی ہے تحریر بہت دعائیں
  17. نایاب

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے یا شاید کچھ ایسے ہے کہ یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں ڈوبے ہوئے لوگ ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے اک سے بڑھ کر اک ہستی موجود ہے یہاں مگر کچھ عجب سی کشش ہے ان ہستیوں میں بہت دعائیں
  18. نایاب

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    استاد محترم الف عین بھائی اور استاد محترم یعقوب آسی بھائی بلاشبہ " بڑوں " کے درجے میں ہیں ۔ محترم خلیل الرحمن بھائی محترم سید بادشاہ محترم زبیر بھائی بلا شبہ صاحب علم ہیں میں تو ان کے سائے میں ان کی آڑ میں کھیلنے والا طفل مکتب ۔۔ یہ بھی سچ کہ ان محترم ہستیوں کے ساتھ اپنا ذکر اچھا لگا بہت...
  19. نایاب

    مبارکباد الشفاء صاحب کے دو ہزار مراسلہ جات

    محترم الشفاء بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  20. نایاب

    محفلین کی فائلز(تبصرہ جات)

    بلاشبہ بہت محنت والا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ اللہ سوہنا آپ کے خلوص کو قبول فرماتے آپ کو اس سلسلے کی تکمیل کے لئے ہمت و استقامت عطا فرمائے آمین بہت دعائیں
Top