نتائج تلاش

  1. نایاب

    بس یونہی پکڑے جاتے ہیں کچھ صرف " گنگنانے " پر بہت دعائیں

    بس یونہی پکڑے جاتے ہیں کچھ صرف " گنگنانے " پر بہت دعائیں
  2. نایاب

    کوئی ظلم کر رہا ہو تب بھی کیا اس سے " اتفاق " کرنا چاہیئے ، میرے محترم بھائی بہت دعائیں

    کوئی ظلم کر رہا ہو تب بھی کیا اس سے " اتفاق " کرنا چاہیئے ، میرے محترم بھائی بہت دعائیں
  3. نایاب

    یہ " بندہ " تو فقط مذکر ہے میرے محترم بھائی جانے کیا ارادے ہیں ؟ اور کیوں ہیں ؟ بہت دعائیں

    یہ " بندہ " تو فقط مذکر ہے میرے محترم بھائی جانے کیا ارادے ہیں ؟ اور کیوں ہیں ؟ بہت دعائیں
  4. نایاب

    بلاشک شعر و شاعری اور داستان گوئی کی زبان ہے اردو اسلام کی زبان " عربی " ہے ۔ بہت دعائیں

    بلاشک شعر و شاعری اور داستان گوئی کی زبان ہے اردو اسلام کی زبان " عربی " ہے ۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    گیارہویں سالگرہ قضیہ چہار درویش (برقی)

    محترم بھائی بلاشک یہ محترم راحیل فاروق بھائی ہیں ۔ انہیں کراچی سے نسبت رکھتے مشہور " بھائی " نہ جانیں ۔ بنا ڈرے جھجھکے اپنے سب سوال سب اعتراضات سامنے لے آئیں ۔ ان شاء اللہ ملنے والے سب جواب آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دیں گے ۔۔ سب سے پہلےوالی " درویش " جس در پر بیٹھی ہے ۔ اس در سے بہتا ہے...
  6. نایاب

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے بہت دعائیں
  7. نایاب

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    محترم سید بادشاہ کہنا تھا یہ کہ "چپ کر دڑ وٹ جا نہ کھول خلاصہ عشق دا " بلاشک آپ نے خوب کھولے محبت و خلوص رنگ مگر " راز " ابھی باقی ہے دوست ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    قندیل بلوچ تجھے سلام

    اللہ سوہنا مقتولہ سے آسانی بھرا معاملہ فرمائے ۔ آمین قندیل بلوچ تُجھ پہ لکھُوں تو لوگ بولیں گے کس ترازُو میں مُجھ کو تولیں گے جانے پھردل مرا ہےکیوں بوجھل اور جانے یہ کیا ہے سب ہلچل تُجھ کو کس نے بنایا تھا قندیل کس کی خواہش کی یہ ہُوئی تکمیل تُجھ کو کس نے کہاں پہ رکھا تھا کن بلاؤں نے خُون...
  9. نایاب

    سوال

    زندگی کے سب سے بڑے سچ " سوال " بارے آگہی بکھیرتی اک اچھی تحریر سوال ہی سچ ہے ۔ ایسا سچ جو کبھی فنا نہیں ہوتا ۔ ہر سوال کا جواب کتنی ہی محنت و مشقت و تحقیق سے کیوں نہ تلاشا جائے ۔ اور چاہے جواب تسلی بخش بھی ہو ۔ خود میں مزید کئی سوال سموئے ہوئے ہوتا ہے ۔ سوال سے مفر کسی کو بھی نہیں ۔ کہنے والے...
Top