نتائج تلاش

  1. نایاب

    تعارف بسم اللہ الرحمن الرحیم

    محترم زاہد بھٹی صاحب اردو محفل پر خوش آمدید گر برا نہ مانیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ " ان کہی " اذیت سے ابھری ہے یا کہ سکون کا سبب ہے ؟ بہت دعائیں
  2. نایاب

    تعارف شاید مجھے نکال کے

    محترم فاخر رضا حیدری صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید کیا کہیں گے کہ صدا لگانا آسان ہے یا خود پر طاری کر دکھانا ۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  3. نایاب

    گیارہویں سالگرہ قضیہ چہار درویش (برقی)

    بندہ ناچیز حقیر پر تقصیر خواب میں خرگوش؟کے پیچھے ٹھگی کا پھندہ لیئے بھاگا جا رہا تھا کہ اچانک اک موکل؟ نے راہ میں نمودار ہوتے یہ خبر دی کہ ذرا جلد خبر لو اردو محفل کی کہ وہاں اک " تیزرفتار " فاروق کی مسند پر براجمان بانٹ رہا خلعت درویشی ۔۔۔تم پر ہوئی ہے اس کی نظر کرم ۔۔ یہ نہ ہو تاخیر ہوجائے...
  4. نایاب

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    کیا ذو معنی تبصرہ ہے ۔ میں کچھ پھول سا گیا سچ میں ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    اگر 99 ہوتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ 81 ہیں ۔۔۔ سو اگلی سالگرہ تک انتظار لازم ہے ۔۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    محترم نور بٹیا جسے ہم شریعت کے عنوان سے جانتے ہیں یہ کلمہ طیبہ کی شہادت پر استوار وہ مکتب عشق ہے ۔ جہاں گواہی دینے والے کو یہ سبق پڑھایا جاتا ہے کہ کیسے وہ " اسوہ حسنہ " کی اتباع میں اپنے نفس کی قربانی دیتے قلب سلیم کا حامل ہوتے کلمئہ عشق کو سچا ثابت کرتے " طلب " کے اس بلند ترین مقام پر...
  7. نایاب

    گیارہویں سالگرہ کچھ یادیں کچھ باتیں

    خوبصورت یادیں بلاشک یہ آپ ایسی مخلص ہستیوں کا لگایا ہوا اردو کا چمن ہے ۔ ان شاء اللہ اردو محفل کا چمن سدا سرسبز رہے گا ۔ اردو لنک میسنجر کا بھی اردو ٹائپ کے فروغ میں بہت حصہ ہے ۔ مجھے تو اردو ٹائپنگ وہاں چیٹنگ کرنے سے آئی ۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    آپ کے تجزیئے سے مکمل اتفاق کروں گا کہ محترم سیدہ شگفتہ بہنا محترم تعبیر بہنا محترم فرحت کیانی کے اعتماد اور محترم ابن سعید بھائی کے جملے " تو آپ اک اور کوشش کے لیئے تیار ہیں " مجھے یہ یقین بخشا کہ " یس آئی کین ڈو اٹ " بہت دعائیں
  9. نایاب

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    بلا شک پاک ہے وہ سچی ذات جو دعاؤں کو قبول کرتی ہے ۔۔۔ آنکھ ہے وضو میں دل سے اٹھ رہی ہے دعا اللہ سوہنا سب بہنوں بیٹیوں کے نصیب میں اپنی رحمتوں بھری بہاریں مقدر فرمائے ۔ کبھی کوئی خواہش تشنہ نہ رہے ہمیشہ من چاہے خوابوں کی تعبیر ملتی رہے ۔ آمین میں شاعر تو نہیں مگر مجھے آپ سب بہنوں بیٹیوں دکھتی...
  10. نایاب

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    میری معصوم سی بٹیا آپ نے غور نہیں کیا شائد اس تصویر میں محترم نبیل اور ابن سعید بھائی کا نام نیلے رنگ میں لکھا گیا ہے ۔ ویسے آپس کی بات ہے کہ اس سوال کا جواب مجھے خود بھی معلوم نہیں ۔ لیکن عین ممکن ہے کہ کوئی محفلین اس رمز کو پا ہی لے ۔۔۔ بہت دعائیں
  11. نایاب

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    میرے محترم بھائی بہت گہری نگاہ پائی ہے ماشاء اللہ بس جس کے لیئے جو رنگ جچا اسی میں لکھ دیا ۔ کچھ راز راز رہیں تو بہتر ۔۔ ورنہ سولی تیار کھڑی ہر دم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچا

    کمال ہی میرے محترم بھائی آپ نے خوش آمدید بہت دعائیں
  13. نایاب

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    بلا شک یہ سب وہ محترم ہستیاں ہیں جن سے مجھے رہنمائی ملتی رہی ۔ جو مجھے حوصلہ دیتے احساس کمتری سے باہر لے آئے ۔۔۔۔۔۔۔ میرے لیئے یہی سب اردو محفل کا دوسرا نام ہیں ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    السلام علیکم اپنی مادر علمی سے سب کو محبت ہوتی ہے‘ کچھ اس کا اظہار خاموشی سے کرتے ہیں . کچھ ہر جگہ اس کی تعریف کرتے اس کا قرض چکاتے ہیں ۔ اردو محفل میرے لیئے مادر علمی کا مقام رکھتی ہے ۔ یہ میرے لیئے مکتب بھی ہے مدرسہ بھی ۔ میں سدا کا بھگوڑا آوارہ گردی کرتے کرتے 2008 میں اردو محفل تک آ...
  15. نایاب

    تعارف ہوے تم دوست جس کے

    محترم ارشد حسین شاہ ہاشمی صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید بہت دعائیں
  16. نایاب

    محبت فاتحِ عالم

    اک آگہی بکھیرتی فلاح انسانیت کے مشن کی جانب بلاتی تحریر جو حساسیت اور جذباتیت کی حد درجہ زیادتی سے کچھ محدودیت کی حامل ہو گئی ۔ دکھ بلاشک دکھ ہی ہوتے ہیں ۔ مگر فسانہ نہیں ۔۔۔ اللہ سوہنا آپ کو صبر و رضا و تسلیم کی توفیق سے نوازے اور آپ اس دکھ کو ایندھن بناتے ایدھی مرحوم کے مشن کو بقدر ہمت...
  17. نایاب

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ہوئی آنکھ نم اور نکلی دل سے دعا محترم بٹیا ہنستی مسکراتی رہے سدا بہت خوب کیا خوب تلاشا ہے نایاب کو ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں محترم سید بادشاہ ہو نگاہ کرم ۔۔۔۔۔۔۔ مجھ ٹھگ کو کہاں پہنچا دیا میں تو خاک ہوں اہل نظر کے پاؤں کی سدا سلامت رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  18. نایاب

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    واہہہہہہہہہہہ بہت خوب محترم بٹیا جی سادگی سے بھرپور انداز بیان اردو محفل بلاشبہ اک مکتب ہے اک مدرسہ ہے ۔ سیکھنے کی چاہت رکھنے والے ہی کامیاب ہوتے ہیں ۔ کہیں پڑھا تھا سقراط کا کہنا تھا کہ’’ علم و حکمت اُس وقت تک حاصل نہیں ہو سکتی جب تک اُسے حاصل کرنے کی اتنی ہی شدید خواہش نہ ہو جتنی شدید دم...
  19. نایاب

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    ماشاء اللہ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ بہت خوبصورت تحریر بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  20. نایاب

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    سچ کہ یاد ہی باقی رہ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حساس دل و روح کی عکاس بہت خوبصورت تحریر بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
Top