اک اچھی آگہی بکھیرتی تحریر پر بہت سی دعاؤں بھری داد محترم جاسمن بٹیا
مجھے تو یوں لگتا ہے جیسے وقت وہ کیفیت ہے جو ہم اور ہمارے وجود پر بیتتے ہر پل ہمیں گزار رہی ہے ۔
ہم اور ہمارا وجود اسے وقت کے بیتنے کو اپنے احساس سے محسوس کرتے ہیں ۔
جس قدر ہمارے احساسات سلجھے اور ہمارے جذبات مطمئن ہوتے ہیں...