محترم بٹیا
آئیے مل کر کرتے ہیں یہ دعا
ہمیں تو مانگنے کا بھی ڈھنگ نہیں اے سمیع الدعا
بلا شک تو ہی سنتا اور قبول کرتا ہے ہر دل مضطر کی صدا
ہماری سب بہنوں بیٹیوں کے نصیب میں سدا رحمت سے بھرپور بہاروں کا موسم مقدر فرما۔
کسی کی کوئی خواہش تشنہ نہ رہے ۔ ہر خواب کی تعبیر رحمتوں برکتوں کو ہمراہ لیئے...