میرے محترم بھائی
بچپن سے جوانی تک بہت " کٹر متشدد " مسلمانی کا حامل رہا ۔
اپنے مسلک اپنے فرقے کو ہزار احادیث سے ہر جگہ ہر بحث میں فوقیت دلانے کی کوشش میں وقت ضائع کرتا رہا ۔
اللہ سوہنا کروٹ کروٹ جنت سے نوازے محترم جناب غلام جیلانی برق صاحب کو ۔
ان کی لکھی کتاب " دو قران " جب پڑھی تو یہ راز...