نتائج تلاش

  1. نایاب

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    آج سے دس بارہ سال پہلے تک جنون کی حد تک شوق تھا گھڑی پہننے کا اللہ سلامت رکھے بڑے بھائی کو انہوں نے اک سے بڑھ اک گھڑی لا کر دی تھی ۔ میں چار چھ ماہ پہنتا پھر کہیں بیچ گھر کہہ دیتا کہ چوری ہو گئی گم گئی ۔ سیکو فائیو اور راڈو جن کی قیمت ہزاروں میں ہوتی مگر میں کچھ سو میں بیچ دیتا ۔ لیکن بھائی نے...
  2. نایاب

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    میرے محترم قاضی بھائی آپ سے یہ گفتگو کچھ علم حاصل کرنے کی نیت سے ہے ۔ اور بلا شک میرے علم کا خام ہونا عین ممکن ہے ۔۔۔ سو نگاہ کرم کی التجا سامنے رکھیئے گا ۔۔۔۔ بلا شک سب فضیلتیں اللہ ہی کی جانب سے واقع ہوتی ہیں ۔ یہ جو " بعض رسولوں کو بعض پر فضیلت دینے " کا بیان ہے ۔ یہ محدود نہیں ہے بلکہ اس...
  3. نایاب

    تعارف صدیق صادق

    دل دل پاکستان اک نگاہ ادھر بھی بہت دعائیں
  4. نایاب

    حدیثِ ذات اور زندگی ----ناول

    محترم سعدیہ بٹیا ابتدا تو بہت خوب ہے ۔ ماشاء اللہ دوسری قسط کا انتظار رہے گا ۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    تعارف صدیق صادق

    محترم صدیق صادق بھائی اردو محفل پر دلی خوش آمدید اللہ سوہنا آپ کو اسم با مسمی ہونے کی توفیق سے نوازے آمین اللہ کی حکمت اللہ ہی جانے ۔ وہی مالک وہی خالق وہ جیسا چاہے ویسا خلق فرمائے ۔۔۔ اور ہم عاجز اس کی رضا پر راضی ۔ آپ کے تعارف میں جو " صبر و رضا و تسلیم " کی مہک ہے یہ بلاشبہ توفیق خاص ہے ۔۔...
  6. نایاب

    تعارف میرا تعارف - فرخ نوازفرخ

    محترم فرخ نواز فرخ بھائی اردو محفل پر دلی خوش آمدید کچھ سیکھو کچھ سکھاؤ ۔۔۔۔۔۔۔ سو زندگی آسان ہو ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    تعارف اجازت وسلام

    محترم علی بھائی آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید بہت دعائیں
  8. نایاب

    تعارف مجھے ہے حکم اذان

    ان کی پروفائل پر اس لڑی کا ربط دے دیا تھا ۔ جب آئیں گے تو دیکھ لیں گے ۔ ان شاء اللہ بہت دعائیں
  9. نایاب

    تبسم ہنؔ کی انگریزی نظم کا اردو ترجمہ ۔ صوفی تبسم

    واہہہہہ خوبصورت انتخاب بہت دعائیں
  10. نایاب

    میرا افسانہ

    بہت خوبصورت تحریر احساس ہو یا بے حسی وقت پر رواں معاشرے کے دو پہیے ہیں ۔ ان سے مفر ممکن نہیں ۔ بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  11. نایاب

    آپ پر سلامتی ہو سدا میرے محترم بھائی آپ اس لڑی میں تعارف لے بھی سکتے ہیں اور اپنا تعارف دے بھی...

    آپ پر سلامتی ہو سدا میرے محترم بھائی آپ اس لڑی میں تعارف لے بھی سکتے ہیں اور اپنا تعارف دے بھی سکتے ہیں ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%DB%81%DB%92-%D8%AD%DA%A9%D9%85-%D8%A7%D8%B0%D8%A7%D9%86.88999/ بہت دعائیں
  12. نایاب

    تعارف مجھے ہے حکم اذان

    السلام علیکم محترم اراکین اردو محفل اردو محفل پر تشریف لانے والے نئے محترم رکن جناب " مجھے ہے حکم اذان " کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ اور ان سے تعارف لیتے اپنا تعارف کی لڑی کا ربط دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ محترم مجھے ہے حکم اذاں آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید بہت دعائیں
  13. نایاب

    ہیر نہ آکھو کوئی

    میری محترم بٹیا اک سو اک فیصد " غیر متفق " آپ کی بات سے آپ لکھ سکتی ہیں بلا شبہ اور بہت اچھا آگہی بھرا ۔ آزمائش شرط ہے یقین سے ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    ہیر نہ آکھو کوئی

    کہنے والے کہتے ہیں کہ کچھ برا نہیں " چاہے ہر پل اک نیا عشق کرو تم " بس اتنا یاد رہے کہ " ع عبادت ش شوق ق قلب " میں کوئی " غیر " نہ ہو ۔ مقصود کے سوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    ہیر نہ آکھو کوئی

    میرے محترم راحیل فاروق بھائی گستاخی معاف اک لاجواب بہت خوبصورت آگہی بھرے پیغام کی حامل تحریر کو " ناموس رسالت " کے نام پر سٹیج کیے ڈرامے کے مقابل رکھتے بہت زیادتی کی آپ نے ۔۔ کہاں اک " عام " سے انسان پر گزرنے والی "احساس سے بھرپور کیفیات جو انسانیت سکھا دیتی ہیں " اور کہاں " عام معصوم سادہ...
  16. نایاب

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    محترم یاز بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  17. نایاب

    عشق آج اور کل

    اک اچھی خوبصورت مزاحیہ تحریر بس یہ جملہ " کنکر " بن گیا مزے کی دال میں ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  18. نایاب

    شجرِ سایہ دار

    سچے جذبوں سے مہکتی اک سچی تحریر آنکھ وضو میں ہے ۔ اور دعا ہے لب پر یہ " باپ " جانے جلد کیوں چلے جاتے ہیں سفر پر ۔۔۔۔۔۔۔ ہر بیٹا جب زندگی کی جنگ میں شامل ہوتا ہے تو اس پر یہ حقیقت مکمل کھل جاتی ہے کہ میرے " والد " سا کوئی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    مبارکباد یوسف سلطان بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

    لگتا ہے استاد محترم خاصے واقف ہیں " گلی ڈنڈے " کے کھیل سے ۔۔۔۔۔۔۔ کتنی بار " گلی ہزار " کی صاحب ؟ بہت دعائیں
  20. نایاب

    تعارف عمیر سعود قریشی

    محترم عمیر سعود قریشی بھائی اردو محفل پر دلی خوش آمدید بہت دعائیں
Top