نتائج تلاش

  1. نایاب

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    میرے محترم بھائی آپ ذرا لنکس کو تسلی سے چیک کریں یہ ذاتیات نہیں بلکہ صاحب موصوف کے اپنے قلم کا شاہکار ہیں ۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    میرے محترم اوشو سرکار دونوں لنکس کچھ توجہ چاہتے ہیں ۔ پہلے لنک میں محترم اوریا مقبول جان کی " غلط بیانی اور بے سرو پا جھوٹ " کی ان کے اپنے کالمز کے لنکس کے ساتھ نشان دہی کی گئی ہے ۔ عرصہ دراز سے ان کے کالمز کا قاری رہا ہوں اور انہوں نے خود اپنی باتوں سے اپنی معتبریت کو ہوا میں اڑایا ہے ۔ یہ...
  3. نایاب

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    میرے محترم اوشو سرکار اک نگاہ ادھر ڈالیئے گا یہ بھی دیکھئے گا بہت دعائیں
  4. نایاب

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    میرے محترم بھائی 1947 میں ہم " ہندو " سے الگ ہوئے تھے ۔ دو قومی نظریئے کو رہنما کرتے ۔۔۔۔ 24 سال بعد ہندو نے " مسلمان کو مسلمان " سے الگ کرتے دو قومی نظریئے کو بحر ہند میں پھینکنے کا اعلان کیا ۔ آج پاکستان میں " مسلمان مسلمان کے ہاتھ سے مارا جا رہا ہے " اور اسلام کی صدا ہر دو جانب سے آ رہی...
  5. نایاب

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    آپ کا سوال کچھ مجہول سا ہے ۔ شاید میرے ناقص علم سے بالاتر ہے ۔ ویسے پاکستان کی حد تک " 1971" سے ابتدا ہے ۔ جب اسلام کے نام پہ بنے اک اسلامی ملک کے مسلمان دو ملکوں میں تقسیم ہوئے ۔ اور دنیا میں " بنگلہ دیشی " اور " پاکستانی " کے نام سے الگ الگ شناخت پائی ۔ اور" ز؎مانہ حال سے گزرتی دنیا میں ملکی...
  6. نایاب

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    میرے محترم بھائی یہ " روز جزا " کی نہیں " زمانہ حال " سے گزرتی " دنیا " کی بات ہے ۔ یہ "مذہبی قومیت " کے اصول پر نہیں بلکہ " ملکی قومیت " پر استوار ہے ۔ یہ " انسانوں " کے درمیان معاملت کی بات ہے ۔ اس میں شناخت صرف " ملک " ہے ۔ مذہب نہیں ۔ ذرا سمجھ لیں کہ یہ " اللہ کی عدالت " بارے ہے یا...
  7. نایاب

    میں اپنے زمانے کی چڑھتی ہوئی لہر ہوں- سلمان دانش جی

    خوب کہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد آمین اس سوہنی دھرتی سے پیار کرنے والے یہی صدا لگاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    کیونکہ وہ " انڈین وزیر اعظم " ہے ۔ اور انڈیا کی اک اہمیت ہے ۔۔ باقی یہ " ہندو و مسلمان " کی بات اب ختم ہو چکی ۔ اب صرف " ملکی شناختیں " ہیں ۔ " مسلمان " شناخت اب ثانوی ہے ۔ پہلی شناخت " پاکستانی ۔ انڈین ۔ بنگلہ دیشی ۔ سعودی ۔ بحرینی ۔ ایرانی ۔ اور دیگر ممالک کی شہریت " ہے مسلمان اور اسلام کے...
  9. نایاب

    تعارف محمدقمرشہزادآسی

    محترم قمر شہزاد آسی صاحب آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید بہت دعائیں
  10. نایاب

    خدا کی محفل

    آگہی بکھیرتا بہت خوبصورت اقتباس ۔۔ بہت دعائیں
  11. نایاب

    تعارف اراکین محفل کیلیے اپنا تعارف

    محترم رانا شہزاد آپ اردو محفل پر دلی خوش آمدید بہت دعائیں
  12. نایاب

    آپ پر سلامتی ہو سدا ۔ میرے محترم بھائی جن دوستوں کو غلط فہمیوں کا سامنا ہے ۔ آپ دونوں کے درمیان...

    آپ پر سلامتی ہو سدا ۔ میرے محترم بھائی جن دوستوں کو غلط فہمیوں کا سامنا ہے ۔ آپ دونوں کے درمیان صلاح کروا دیں ۔ اگر آپ کو کوئی دوست آپ کی اپنی غلطی سے ناراض ہے تو کھلے طور اس سے معذرت کر لیں ۔ گروپ کیا بنانا ۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    رزق میں فراخی اور عمر میں برکت ۔۔۔

    اللہ سوہنا ہمیں قرابت داروں کا حق ادا کرنے کی توفیق سے نوازے آمین بہت دعائیں
  14. نایاب

    تبسم ورڈز ورتھ کی ایک سانیٹ کا ترجمہ ۔ صوفی تبسم

    واہہہہہ بہت خوبصورت ترجمہ بہت دعائیں
  15. نایاب

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    واہہہہہہہہہ کلاسیک ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  16. نایاب

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    میرے محترم بھائی علم حاصل کرنا مقصود ہے ۔ توفیق تو من جانب اللہ ہے ۔ کوشش کرنے پر چاہے جوتیاں سیدھی کرتے ملے یا جوتیاں کھاتے ۔ قران پاک کے نزول کے وقت جنہیں " اہل کتاب " کا درجہ دیا گیا ۔ وہ اس وقت ان تین الہامی کتابوں کے اتباع میں تھے جن میں تحریف ہو چکی تھی ۔ اور اللہ تعالی نے ان کی...
  17. نایاب

    گھڑا ٹوٹا تو یہ آواز آئی

    واہ بہت خوب دلیل ہے ۔ ریحان ذات کی سمجھ نہیں آئی " یہ کون سی کیفیت ہوتی ہے ؟ یا کونسا عالم ہوتا ہے ۔؟ بہت دعائیں
  18. نایاب

    دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟

    کبھی نگاہ سے تو نہیں گزرا یہ کلام " ہیر وارث شاہ " میں ۔ یوں لگتا ہے جیسے کسی دوسرے شاعر نے خطاب کیا ۔ اور وارث شاہ کے نام سے مشہور ہو گیا ۔ اور اللہ ہی حقیقت جانتا ہے ۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟

    بہت خوب انتخاب بہت دعائیں
Top