نتائج تلاش

  1. نایاب

    عشق سرکار ﷺ کا ہی کافی ہے

    سبحان اللہ بلاشبہ اک خوبصورت کلام بہت دعائیں
  2. نایاب

    مبارکباد جنم دن مبارک ہو الہلال بھائی

    محترم الہلال بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری ساگرہ مبارک بہت دعائیں
  3. نایاب

    دل سے کس کا خیال گزرا ہے - سعید الرحمن سعید

    واہہہہہہہہہہ بہت خوب بہت دعائیں
  4. نایاب

    درود شریف کی کثرت کریں ۔ رقت طاری ہونا بھی کیفیت خاص ہے ۔ اور توفیق الہی پر منحصر ۔۔۔۔بہت دعائیں

    درود شریف کی کثرت کریں ۔ رقت طاری ہونا بھی کیفیت خاص ہے ۔ اور توفیق الہی پر منحصر ۔۔۔۔بہت دعائیں
  5. نایاب

    "Education to Build a Better Future for All"

    میرے محترم بھائی انگلش سے بس " یس سر نو سر " کی حد تک واقف ہوں ۔ مجھے تو یہ سمجھ نہیں آیا کہ لکھا کیا ہے ۔ تبصروں سے جو جان پایا ہوں ۔۔۔ وہ اسکول بارے صرف اتنا ہے کہ کیسے اساتذہ کے گھریلو کام کرتے سارا سال آوارہ پھرتے امتحان میں پاس ہوتے اگلی کلاس میں جایا جا سکتا ہے ۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    محترم بھائی آپ نے بالکل درست کہا ۔ ع ش ق سے بہت سارے "اعمال " بنائے جا سکتے ہیں ۔ جو کہ کسی بھی " سچے عشق " کے لیے لازم ہوتے ہیں ۔ اور کوئی بھی عمل ناقص رہنے پر " عشق " ناقص کہلاتا ہے ۔ عشق سے براہ راست ربط رکھنے والے عمل " معشوق حقیقی کی عبادت معشوق حقیقی کی مرضی کا اتباع معشوق حقیقی کی رضا...
  7. نایاب

    کھلے دروازے .......

    واہہہہہہہہ بلاشبہ بہت خوبصورت گہری نظم بہت دعائیں
  8. نایاب

    تعارف تعارفِ من

    محترم آرزم دیورم بھائی آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید کیا آپ کا نام فارسی زبان میں ہے ۔ ؟ اگر اس کا معنی بتا دیں تو علم میں اضافہ ہوگا ۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ اول حضرت ابو بکر صديقؓ

    سبحان اللہ بلا شبہ "صدق " سے بھرپور کیا ہی خوب منقبت ہے جناب " ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی " کی شراکت پر بہت شکریہ ڈھیروں دعائیں
  10. نایاب

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ دوم حضرت عمر فاروقؓ

    سبحان اللہ کیا خوب منقبت لکھی ہے جناب "عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ " کی بہت دعائیں
  11. نایاب

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    واہہہہہہہہہہہہہہہہ بلا شبہ بہت خوبصورت اشعار سے مزین ہے غزل بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں محترم بھائی یہ " ع " ش " ق " عشق کی حقیقت عملی کا بیان ہے ۔۔۔۔ ع سے مراد عبادت میں محویت شین سے مراد شریعت کی پابندی اور قاف سے مراد قربانی کی نیت سے دور رہتے " ہمارا " صرف زبانی کلامی دعوی عشق...
  12. نایاب

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    بہت خوب سچ ہے صاحب ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    مبارکباد محمد احمد بھائی سولہ ہزاری

    محترم محمد احمد بھائی کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  14. نایاب

    پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والی پولیس اور چور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    افسوس ناک خبر ہے ۔ کوئی شک نہیں کہ پولیس کا محکمہ " برباد و بدنام " ہے ۔ اللہ سوہنا اپنا رحم و کرم فرمائے اور بہترین بدلہ بھی ۔۔۔آمین بہت دعائیں
  15. نایاب

    دعا دعا اپنوں کےلیے۔۔۔

    محترم بھائی کے تبصرے میں " علم " کی تقسیم ہے ۔ اور میرے لیے معلوماتی کہ اگر یقین کامل ہو تو " دعا " کے لبوں تک آنے سے پہلے ہی " رب سچا " قبول فرما لیتا ہے ۔ خواہش پہلے ابھرتی ہے ۔ پھر دعا لبوں تک آتی ہے ۔ آپ کے تبصرے سے مزید یہ یقین حاصل ہوا کہ " اللہ سوہنا خود بھی دعا مانگنے کی تلقین کرتا ہے...
  16. نایاب

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    میرے محترم بھائی کیا اس آیت مبارکہ کو سیاق و سباق سے الگ کرتے اس کا حکم " ورقہ بن نوفل " اور " شاہ نجاشی " پر بھی لگایا جا سکتا ہے ۔ ؟ اک یہود میں سے ہے اور دوسرے نصاری میں سے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  17. نایاب

    اٹھ چلے ہاتھ لگاتے ہوئے سب کانوں کو

    واہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب بہت دعائیں
  18. نایاب

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    میرے محترم دوستو مجھے یہ اعتراف کرنے میں کوئی جھجھک نہیں کہ میں آپ دونوں محترم ہستیوں کی گفتگو سے بہت کچھ سیکھتا ہوں ۔ آپ دونوں کی طلب سے اس کالم میں سے غلطیوں کی نشان دہی کرنے کے لیے کوئی دس بار پڑھا ۔ لیکن کوئی اک جملہ بھی ایسا نہیں ملا جسے غلط کہتے آپ کے سامنے رکھوں ۔ کوئی اک دانہ کالا...
  19. نایاب

    دعا دعا اپنوں کےلیے۔۔۔

    آمین ثم آمین یا اللہ یا رحمان یا رحیم یا رزاق یا خلاق العظیم میرے محترم بھائی کی پرخلوص دعا کو شرف قبولیت عطا فرما آمین بہت دعائیں
  20. نایاب

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    میرے محترم بھائی مودی کو جو اعلی ترین میڈل اور ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ اس میڈل و ایوارڈ کو دینے والے ملک کی نگاہ میں یہ عمل اپنے اک " اہم اور خاص دوست ملک " کے سربراہ کو دی جانے والی ایسی عزت ہے جو کہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے ۔اور " جیو اور جینے دو " کے اصول پر قائم دنیا داری میں شامل ہے ۔...
Top