محترم دوستو پنجابی بہت میٹھی اور بہت آسان زبان ہے ۔ اسے سمجھنا کچھ مشکل نہیں ۔ ذرا سی توجہ سے انسان آسانی سے بول سمجھ سکتا ہے ۔
اردو محفل کے محترم رکن جناب یوسف سلطان بھائی نے یہاں حضرت سلطان باہو رح کا کلام آسان اردو ترجمے کے ساتھ شریک کر رکھا ہے ۔
پنجابی سیکھنے سمجھنے کے لیے بہترین اور آسان...