کہتے ہیں کہ شاعری فرد جرم ہے جو شاعر بلا تفریق جنس خود ہی اپنی ذات پر عائد کرتے ہیں۔
شاعری اک اعتراف جرم بھی ہے جو شاعر خود اپنی ذات کے سامنے کرتے ہیں
خواتین نے جہاں شاعری کے آزاد رویے کو اپنی فطرت سے قریب سمجھا اور عصری افکار کے بیانئے کے لیے آزاد نظم کو اپنا ذریعہ اظہار بنایا ۔ وہیں آزاد نظم...