نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    اوہ ہاں۔۔۔۔۔ بلبل بسمل۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. مریم افتخار

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    علم میں اضافہ ہوا۔۔۔ کارل ینگ کے نظریے کی مطابقت ہمارے معاشرے سے زیادہ ہے۔۔۔۔۔ اور جو آپ نے پہلے ایک پلے کا ذکر کِیا ۔۔۔ کیا یہ وہی ہے جو نصاب میں شامل ہے؟ مجھے سُنا سُنا لگ رہا ہے۔۔۔۔
  3. مریم افتخار

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    انکل! آپکا حرف حرف سچائی سے عبارت ہے۔۔۔۔ دل کو چُھو لینے والی تحریر۔۔۔۔۔ اور بالکل ایسا ہی ہوتا ہے بلا مبالغہ۔۔۔۔ کہیں کھلے عام اور کہیں سرد جنگ۔۔۔۔ کہیں عملی، کہیں نفسیاتی۔۔۔۔ بہت عمدہ لکھا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ :applause:
  4. مریم افتخار

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بہت آداب بھیا!!!! اور کسی بھی مسئلہ کو پرکھنے کیلئے میری بھی یہی تین سمتیں ہیں۔۔۔۔۔ اور میں متفق ہوں آپکی ہر بات سے۔۔۔ اور مجھے معلوم ہے کہ آپ حمایت نہیں کر رہے۔۔۔۔۔۔ آپ جو کر رہے ہیں میں نےا ُسی کا جواب دیا تھا :p اب آتے ہیں آخری بات کی طرف۔۔۔ تو مجھے اس سے بھی مکمل اتفاق ہے ۔۔۔مگر آپ نے خُود...
  5. مریم افتخار

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بہت آداب بھیا!!!! اور کسی بھی مسئلہ کو پرکھنے کیلئے میری بھی یہی تین سمتیں ہیں۔۔۔۔۔ اور میں متفق ہوں آپکی ہر بات سے۔۔۔ اور مجھے معلوم ہے کہ آپ حمایت نہیں کر رہے۔۔۔۔۔۔ آپ جو کر رہے ہیں میں نےا ُسی کا جواب دیا تھا :p اب آتے ہیں آخری بات کی طرف۔۔۔ تو مجھے اس سے بھی مکمل اتفاق ہے ۔۔۔مگر آپ نے خُود...
  6. مریم افتخار

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہُ ! خوش آمدید بھائی! بس ایک بات سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔ کہ آپ ابھی تو آئے ہیں اور ابھی اجازت مانگ رہے ہیں۔۔۔۔ اتنی جلدی کاہے کی ہے؟؟؟؟ ارےےے اپنا ہی گھر سمجھئیے۔۔۔۔۔۔۔!
  7. مریم افتخار

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    جی بھائی! آپ نے بالکل صحیح کہا ہے۔۔۔۔ تحریر یہ نہیں بتاتی کہ فوقیت کی وجوہات کیا ہیں؟ بلکہ تحریر دراصل سب کو قصور وار ٹھہراتی ہے اس معاملے میں کہ کوئی بھی کسی کی نفسیات سمجھنے کی کوشش نہیں کرتا۔ گو کہ سب پر فرض نہیں مگر والدین پر تو یہ فرض ہے، مگر یہ فرض آہستہ آہستہ قرض بن جاتا ہے۔ تحریر میں...
  8. مریم افتخار

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    انکل ! شاید اصل وجہ لکھنے والی کا "سعدیہ" ہونا ہے جو شاہدہ کی سہیلی ہے اور بہت نزدیکی مشاہدہ ہے۔۔۔۔۔ اور پرسوں رات واقعی آسمانی بجلی گری تھی کئی گھروں پر اور پورے کے پورے کئی کُنبے جل کر مر گئے۔ اب یہ کہانی فسانے میں حقیقت ہے یا حقیقت میں کوئی فسانہ۔۔۔۔۔ یہ تو ہمیں سعدیہ ہی بتائیں گی۔
  9. مریم افتخار

    تخلص کا لوچا

    شاعر تخلص تھا؟
  10. مریم افتخار

    تخلص کا لوچا

    عافی یا عاصی تخلص رکھا جا سکتا ہے بھائی! اس وزن پر۔۔۔ شاید کسی کا نہیں ہے یہ۔۔۔ یا مرہم۔۔۔۔ یا ذاکر حتی کہ شاعر تخص رکھا جا سکتا ہے
  11. مریم افتخار

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    بہنا میرا اشارہ بھی اسی طرف ہے۔۔۔ اور یہ استعارہ زبانی کلمے کی اہمیت کو واضح کرنے کیلئے تھا
  12. مریم افتخار

    مزاحیہ سوال جواب

    کچّا مرا مکان ہے
  13. مریم افتخار

    مزاحیہ سوال جواب

    میٹھے ہوں اور بہت ہوں تو ہر طرح مزا آتا ہے ۔۔ بارش۔۔۔۔۔۔۔۔؟ (ورڈ گیم)
  14. مریم افتخار

    مزاحیہ سوال جواب

    یہ ان سے پوچھیے نا۔۔۔جو جاتے ہوئے گھنٹوں میں گنتے ہیں اور آتے ہوئے منٹوں میں۔۔۔۔ کژدم کا مطلب کیا ہوتا ہے ویسے؟
  15. مریم افتخار

    مزاحیہ سوال جواب

    ارے نہیں بجّو!!! وہاں یہ معمول ہے۔۔۔گناہ نہیں۔۔۔۔ سب کو پتا ہے کہ ایسا ہونا ہے۔۔۔۔ کیونکہ لاکھوں جوتوں میں سے اگر اپنا ڈھونڈنے لگ جائیں تو یہ ایک مشقت طلب امر ہے۔۔۔۔ سو وہاں چوری نہیں کرتے بلکہ جو مرضی پہن لیتے ہیں۔۔۔ اور وہاں سستی ہوائی چپلیں پہنتے ہیں سب اسی مقصد کے تحت
  16. مریم افتخار

    مزاحیہ سوال جواب

    دعا کیجئے مجھے وہاں حاضری کی توفیق ہو۔۔۔ اپنے ہاتھوں سے پرچہ کاٹوں گی۔۔۔ اب وہاں کی واردات کو پرچہ یہاں تو کٹنے سے رہا ناا
  17. مریم افتخار

    مزاحیہ سوال جواب

    مجبوری ہر چور کی ہوتی ہے۔۔۔۔ انکی بھی تھی جنہوں نے آپکا جوتا چوری کیا۔۔۔ روٹیشن چلتا رہتا ہے۔۔۔ ہمیں تو آپکے اقبالی بیان نے متاثر کیا ہے ہمشیرہ۔۔۔۔۔"
  18. مریم افتخار

    مزاحیہ سوال جواب

    دیکھیں دیکھیں ۔۔۔ چور پکڑ لیا میں نے۔۔۔اور چور نے اقبالی بیان بھی دا دیا۔۔۔
  19. مریم افتخار

    مزاحیہ سوال جواب

    پچھتر سال سے کم عمر کے بچّے۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ نے جب پہلی بار جوتا چوری کیا تھا تو کیسا محسوس ہوا تھا؟؟؟
  20. مریم افتخار

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    میری پیاری بجّو! اسلام سب سے ماڈرن مذہب ہے اور اجتہاد۔۔۔۔ اجتہاد کی بھی حدود ہوا کرتی ہیں۔۔۔۔۔ ہر معاملے میں۔۔۔۔ مثلاََ ہم پردہ کی ہی مثال لے لیں جس پہ آپ بات کر رہی تھیں۔۔۔۔ کیا کسی اجتہاد نے یہ کہا کہ ایک بال بھی ننگا کرنے کی اجازت ہے؟ وقت گزرنے کے ساتھ پردے کے طریقے میں فرق آتا گیا اجتہاد...
Top