http://www.urduweb.org/mehfil/threads/قیمہ-مرے-جگر-کا-ملا-دو-کباب-میں.88262/
دِن چڑھے تک سونے کے باعث اس پر ایک عجیب سی کسل مندی طاری ہے۔ روزمرہ کے امور سے فراغت پا کر وہ زمین پر بیٹھا تنکے سے لکیریں کھینچ رہا ہے کہ اچانک اس کی نظر ڈائری پر پڑی ، اس کے چہرے پر یک لخت ایسے تاثرات اُبھرے ہیں جیسے...