نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    بہت شکریہ من موہنی بجّو !!! آمین
  2. مریم افتخار

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    بہت مہربانی۔۔۔۔ ویسے جو لوگ اپنی عمر چھپاتے ہیں۔۔۔ سمجھ نہیں آتی انہیں کیا کہہ کہ مخاطب کروں۔۔۔ انکل ۔۔۔بھائی۔۔۔۔ بابا جی۔۔۔۔۔؟
  3. مریم افتخار

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    جی بھیا۔۔۔ آپ یہ ڈائری کے اوراق ہی تو پڑھ رہے تھے۔۔۔ پہلے ایک سآٹھ سال کی لڑکی کا اندازِ تحریر۔۔۔۔ پھر بالترتیب سولہ اور سترہ سال کی۔۔۔۔ 2016 تک ان شا اللہ اسکی زندگی کے اہم موڑ پڑھیں گے ڈائری کی بدولت۔۔۔۔۔۔ میں اکثر سوچتی ہوں کہ جب کوئی مر جاتا ہے تو ڈائری کے ذریعے اس کی کہانی زندہ رہتی...
  4. مریم افتخار

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    بہت شکریہ پیارے بھیا
  5. مریم افتخار

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    شکریہ محترم! تجزیہ ، معلومات اور اہمیت دینے کے لئے
  6. مریم افتخار

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    سراپا سپاس گزار ہوں بھائی ! اگلی قسط تیار ہے مگر قاری اتنا لمبا ایک ساتھ پڑھنے کی بجائے اگنور نہ کر دیں اس لئے وقفہ دِیا۔۔۔۔
  7. مریم افتخار

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    سراپا سپاس گزار ہوں بہنا!
  8. مریم افتخار

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    اس کا مطلب ہے ، عنوان بدلنا پڑے گا۔۔۔۔ ہممم۔۔ سب کہہ رہے ہیں
  9. مریم افتخار

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    میں تو کہہ دوں مگر کہنے والے شاید اسے ناول نہ کہیں۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ناول تو بہت اچھے ہوتے ہیں نا۔۔۔۔۔ مگر یہ ناقص ہے۔۔۔۔۔۔ دو یا تین اقساط میں مکمل ہو جائے گی۔۔۔۔۔ کُل ذات کہانی۔۔۔۔۔۔ اور عنوان اور ساری کہانی بیس کرتی ہے امیر منائی کی نظم پہ۔۔۔۔بلکہ بیس نہیں کہہ سکتے بلکہ ریلیٹڈ ہے۔۔۔۔ عنوانیہ شعر...
  10. مریم افتخار

    "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    منظور قید و قتل جو ہو حکم دیجئیے ہے یہ گنہگار بھی حاضر جواب میں رات کا پچھلا پہر ہے۔ راہداری میں ایک قدرے مدھم بلب روشن ہے۔ اونگھتے ہوئے دو گارڈز اپنے اپنے سٹُولز پر براجمان ہیں اور جیل کی سلاخوں کے پیچھے شکن زدہ سفید کُرتا شلوار میں ملبُوس وجُود سجدہ ریز ہے ، اسکی آنکھوں میں وہ اشک ہیں جو...
  11. مریم افتخار

    تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

    جزاک اللہ و احسن الجزا
  12. مریم افتخار

    پسندیدہ سورت؟

    سورۃ الفاتحہ اور سورۃ المریم قرآن پاک سرچشمئہ رشدو ہدایت ہے۔۔۔۔ ان سورہ کے انتخاب کی وجہ یہ ہے کہ سورۃ الفاتحہ کے جواب میں سارا قرآن پاک نازل ہوا۔۔۔کیونکہ ہم نے کہا کہ دکھا ہمیں سیدھا راستہ۔۔۔۔۔اور اللہ تعالٰی نے اس کتاب کا تعارف اور آغاز کیا کہ نہیں کوئی شک اس میں۔۔۔۔ اور سورہ مریم۔۔۔۔ میرے نام...
  13. مریم افتخار

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بھائی امریکہ کے اور پاکستان کے ایک عام آدمی کے ظاہری ، عملی اور نفسیاتی لائف سٹائل میں کیا فرق ہے جو اس قدر فرق کی بنیاد ہے ظاہری طور پر دنیا کی صف میں۔۔۔؟
  14. مریم افتخار

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بھائی۔۔۔۔ میں نے یہاں یہ ہی دیکھا ہے کہ سب مزاح کا پہلو مدّ نظر رکھتے ہیں اور اسے اچھا سمجھا جاتا ہے۔۔۔ کم از کم میرے نزدیک مزاح ذہانت ہے۔۔۔۔ میں نے کسی کی سطح کو نیچی نہیں کہا۔۔۔۔ میراے منہ میں خاک۔۔۔۔ میں نے "متضاد" ہونا کہا تھا۔۔۔ ایسا ہوتا ہے نا کبھی کبھار ۔۔۔۔۔کچھ لوگ۔۔۔۔۔ اور میری سوچ میں...
  15. مریم افتخار

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    مجھے آپ سے اتفاق ہے۔۔۔ لیکن آپکی بات کی تب سمجھ آئی تھی نہ اَب۔۔۔۔۔! نشاندہی کِیا کیجئے۔۔۔۔ اور تمسخرانہ مہرا انداز کبھی بھی نہیں رہا۔۔۔۔ تمسخرانہ سوچ بھی کبھی نہیں آئی۔۔۔ یہاں زیادہ فرق آپکے اور میرے ذہن ، خیالات اور سطح کا بالکل متضاد ہونا معلوم ہوتا ہے۔۔۔۔ جو میں نے جَج کِیا اتنے دنوں میں۔۔۔۔۔
  16. مریم افتخار

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    آپ کونسے استاد ہیں بھائی؟؟؟ کنڈکٹر والے؟؟؟:LOL: ہوٹل والے۔۔۔ یا سُر سنگیت والے۔۔۔۔۔
  17. مریم افتخار

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    جی جی۔۔۔ یہی میں کہہ رہی تھی۔۔۔ نئی تخلیق ہوتی رہتی ہے اسی لئے تو صدائے کُن فیکون آتی رہتی ہے۔۔۔ اور یہی تو اشارہ ہے ناتمامی کی طرف۔۔۔ ناتمامی عیب نہیں ہے۔۔۔ بلکہ تکمیل کی طرف روز بروز بڑھنا۔۔۔ کائناے کے باتے میں جو لکھ دیا گیا ہے اسکا روز بروز ہونا۔۔۔۔۔
Top