صرف درخت نہیں۔۔۔۔
جتنے جاندار رُوئے زمین پر آباد ہیں انکی پانچ ڈویژنز ہیں۔۔۔۔
جن کی مثال آپ ایسے لیں کہ وائرس بیکٹریا ، الجی، فنجائی، پودے ، جانور۔۔۔
ہم نے ان سب کو تفصیل سے پڑھا پہلے پانچ سمسٹر اور ان کے ساتھ ساتھ ہم نے باقی مضامین مثلاََ کمپیوٹر،نفسیات، مینجمنٹ،ریاضی، شماریات، کیمیا،اسلامیات،...