کھاد ضروری نہیں ہے۔۔۔ اور بہر حال اندر کھاد بھی موجود ہوتی ہے اور ہوا اور کچھ پرنور ہستیوں کے اندر روشنی بھی۔۔۔۔۔۔
'ہم نے تو چُھپایا افسانہ بن گیا'
سَر پیِٹ لیں گے پھر اپنا۔۔۔۔۔
کنگڈم ، فائلم ،کلاس، آرڈر ، فیملی، جینس، سپیشز۔۔۔ یہ کلاسفکیشن کے لیولز ہیں ان ڈیٹیل۔۔۔۔ ہر ایک کی بھی مزید سب کلاسز ہیں۔۔۔
لیکن 7 کنگڈمز کے بارے میں مجھے تو سرے سے معلوم ہی نہیں۔۔۔ پلہز روشنی ڈالئیے۔۔۔باقی 2 کونسے ہیں؟