میرا اشارہ علمِ نباتات کی طرف ہے۔۔۔۔۔۔ پچھلے ساڑھے تین سال سے درختوں کے بارے میں تفصیل سے پڑھ رہے ہیں اور ہمارے ٹوورز بھی انہی جگہوں کے ہوتے ہیں جہاں نایاب درخت ہوں یا ماحول ایسا ہو۔۔۔۔ اسلئے کہا کہ مری دنیا درختوں سے بھری پڑی ہے۔۔۔۔
اور ایسے درخت جن کا زمین کو خود علم نہیں اس لئے کہا کہ سائنسی...