چور کو جوتے کی وجہ سے نماز کا خیال آتا ہے یہ کافی نہیں ہےمسجد سے چوری آسان ہے ۔۔۔
چور کو مسجد کے آداب کا خیال کیوں نہیں ہوتا ؟
پچھتر سال سے کم عمر کے بچّے۔۔۔۔۔۔چور کو جوتے کی وجہ سے نماز کا خیال آتا ہے یہ کافی نہیں ہے
ویسے جوتے چوری کرنے والوں کی عمومی عمر کتنی ہوتی ہے؟
جب عمرہ کرنے گئی تھی تو میری دو جوتیاں چوری ہو گئی تھی دو دفعہ تو ہوٹل ننگے پاؤں واپس آئی پھر میں بے کسی اور کا جوتا پہن لیا تھا اب وہ چوری تھی یا مجبوری اللہ بہتر جانتا ہےپچھتر سال سے کم عمر کے بچّے۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ نے جب پہلی بار جوتا چوری کیا تھا تو کیسا محسوس ہوا تھا؟؟؟
دیکھیں دیکھیں ۔۔۔ چور پکڑ لیا میں نے۔۔۔اور چور نے اقبالی بیان بھی دا دیا۔۔۔استغفراللہ
یہاں پر چور کس کو کہا گیا ہے ؟
مجبوری ہر چور کی ہوتی ہے۔۔۔۔ انکی بھی تھی جنہوں نے آپکا جوتا چوری کیا۔۔۔ روٹیشن چلتا رہتا ہے۔۔۔جب عمرہ کرنے گئی تھی تو میری دو جوتیاں چوری ہو گئی تھی دو دفعہ تو ہوٹل ننگے پاؤں واپس آئی پھر میں بے کسی اور کا جوتا پہن لیا تھا اب وہ چوری تھی یا مجبوری اللہ بہتر جانتا ہے
کیا یہ میری چوری تھی؟
اللہ خوش رکھے آپ کو اب اس بیان کے عوض میں تھانے میرے خلاف پرچہ درج مت کرو دینامجبوری ہر چور کی ہوتی ہے۔۔۔۔ انکی بھی تھی جنہوں نے آپکا جوتا چوری کیا۔۔۔ روٹیشن چلتا رہتا ہے۔۔۔
ہمیں تو آپکے اقبالی بیان نے متاثر کیا ہے ہمشیرہ۔۔۔۔۔"
میرے اس بیان کی تصدیق ایسے افراد سے حاصل کی جا سکتی ہے جو عمرے کی سعادت حاصل کر چکے ہیںعمرے میں بھی جوتے چوری ہوتے ہیں ۔۔
میں تو یہ کہوں گا کہ کبھی کبھی گم ہو جاتے ہیں۔میرے اس بیان کی تصدیق ایسے افراد سے حاصل کی جا سکتی ہے جو عمرے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں
نایاب انکل الشفاء بھائی سید عاطف علی
دعا کیجئے مجھے وہاں حاضری کی توفیق ہو۔۔۔ اپنے ہاتھوں سے پرچہ کاٹوں گی۔۔۔ اب وہاں کی واردات کو پرچہ یہاں تو کٹنے سے رہا ناااللہ خوش رکھے آپ کو اب اس بیان کے عوض میں تھانے میرے خلاف پرچہ درج مت کرو دینا
ویسے حرم میں تو یہ معمولی بات ہے ویسے ہم جب بھی عمرہ کرنے گئے ہیں دو تین جوتیاں تو نارمل سے انداز میں غائب ہو جاتی تھیمیں تو یہ کہوں گا کہ کبھی کبھی گم ہو جاتے ہیں۔
اور یہ بھی کہ کبھی گم بھی نہیں ہوتے۔
مجھے حیرانی ہوئی یہ سن کے۔۔ اس لیئے کہ خانہ کعبہ کو مسجدالحرام اس لیئے کہا جاتا ہے کہ وہاں کس بھی عمل کا گناہ ستر گنا زیادہ ملتا ہے ۔۔ یہاں تک کہ دل میں بھی کوئی برائی لائیں اور عمل نہ کریں تب بھی ستر گنا گناہ ملے گا۔۔ تو وہاں بھی یہ چوری جیسے کام ۔۔ بہت عجیب بات ہے ۔۔میرے اس بیان کی تصدیق ایسے افراد سے حاصل کی جا سکتی ہے جو عمرے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں
نایاب انکل الشفاء بھائی سید عاطف علی
اللہ سے دعا کیا کریں ان شاء اللہ جلد ہی بلاوا آ جائے گادعا کیجئے مجھے وہاں حاضری کی توفیق ہو۔۔۔ اپنے ہاتھوں سے پرچہ کاٹوں گی۔۔۔ اب وہاں کی واردات کو پرچہ یہاں تو کٹنے سے رہا ناا
سارہ بہن وہاں عمرہ کرنے والی کسی بری نیت سے چوری نہیں کرتے آپ نے کس جگہ جوتا اتارا ہے اکثر آپ خود بھی بھول جاتے ہیں خاص کر جو پہلی دفعہ عمرہ کرنے جاتے ہیں ان کے ساتھ ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیںمجھے حیرانی ہوئی یہ سن کے۔۔ اس لیئے کہ خانہ کعبہ کو مسجدالحرام اس لیئے کہا جاتا ہے کہ وہاں کس بھی عمل کا گناہ ستر گنا زیادہ ملتا ہے ۔۔ یہاں تک کہ دل میں بھی کوئی برائی لائیں اور عمل نہ کریں تب بھی ستر گنا گناہ ملے گا۔۔ تو وہاں بھی یہ چوری جیسے کام ۔۔ بہت عجیب بات ہے ۔۔
اچھا پھرٹھیک ہے۔۔ لفظ چوری سے غلط کام ہی لگ رہا تھاسارہ بہن وہاں عمرہ کرنے والی کسی بری نیت سے چوری نہیں کرتے آپ نے کس جگہ جوتا اتارا ہے اکثر آپ خود بھی بھول جاتے ہیں خاص کر جو پہلی دفعہ عمرہ کرنے جاتے ہیں ان کے ساتھ ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں
ارے نہیں بجّو!!!مجھے حیرانی ہوئی یہ سن کے۔۔ اس لیئے کہ خانہ کعبہ کو مسجدالحرام اس لیئے کہا جاتا ہے کہ وہاں کس بھی عمل کا گناہ ستر گنا زیادہ ملتا ہے ۔۔ یہاں تک کہ دل میں بھی کوئی برائی لائیں اور عمل نہ کریں تب بھی ستر گنا گناہ ملے گا۔۔ تو وہاں بھی یہ چوری جیسے کام ۔۔ بہت عجیب بات ہے ۔۔