مزاحیہ سوال جواب

چور کو جوتے کی وجہ سے نماز کا خیال آتا ہے یہ کافی نہیں ہے

ویسے جوتے چوری کرنے والوں کی عمومی عمر کتنی ہوتی ہے؟
پچھتر سال سے کم عمر کے بچّے۔۔۔۔۔۔

ویسے آپ نے جب پہلی بار جوتا چوری کیا تھا تو کیسا محسوس ہوا تھا؟؟؟
 
جب عمرہ کرنے گئی تھی تو میری دو جوتیاں چوری ہو گئی تھی دو دفعہ تو ہوٹل ننگے پاؤں واپس آئی پھر میں بے کسی اور کا جوتا پہن لیا تھا اب وہ چوری تھی یا مجبوری اللہ بہتر جانتا ہے

کیا یہ میری چوری تھی؟
 
مجبوری ہر چور کی ہوتی ہے۔۔۔۔ انکی بھی تھی جنہوں نے آپکا جوتا چوری کیا۔۔۔ روٹیشن چلتا رہتا ہے۔۔۔
ہمیں تو آپکے اقبالی بیان نے متاثر کیا ہے ہمشیرہ۔۔۔۔۔"
 
اللہ خوش رکھے آپ کو اب اس بیان کے عوض میں تھانے میرے خلاف پرچہ درج مت کرو دینا
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اللہ خوش رکھے آپ کو اب اس بیان کے عوض میں تھانے میرے خلاف پرچہ درج مت کرو دینا
دعا کیجئے مجھے وہاں حاضری کی توفیق ہو۔۔۔ اپنے ہاتھوں سے پرچہ کاٹوں گی۔۔۔ اب وہاں کی واردات کو پرچہ یہاں تو کٹنے سے رہا ناا
 
میں تو یہ کہوں گا کہ کبھی کبھی گم ہو جاتے ہیں۔
اور یہ بھی کہ کبھی گم بھی نہیں ہوتے۔
ویسے حرم میں تو یہ معمولی بات ہے ویسے ہم جب بھی عمرہ کرنے گئے ہیں دو تین جوتیاں تو نارمل سے انداز میں غائب ہو جاتی تھی
 
سارہ خان

محفلین
میرے اس بیان کی تصدیق ایسے افراد سے حاصل کی جا سکتی ہے جو عمرے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں

نایاب انکل الشفاء بھائی سید عاطف علی
مجھے حیرانی ہوئی یہ سن کے۔۔ اس لیئے کہ خانہ کعبہ کو مسجدالحرام اس لیئے کہا جاتا ہے کہ وہاں کس بھی عمل کا گناہ ستر گنا زیادہ ملتا ہے ۔۔ یہاں تک کہ دل میں بھی کوئی برائی لائیں اور عمل نہ کریں تب بھی ستر گنا گناہ ملے گا۔۔ تو وہاں بھی یہ چوری جیسے کام ۔۔ بہت عجیب بات ہے ۔۔
 
سارہ بہن وہاں عمرہ کرنے والی کسی بری نیت سے چوری نہیں کرتے آپ نے کس جگہ جوتا اتارا ہے اکثر آپ خود بھی بھول جاتے ہیں خاص کر جو پہلی دفعہ عمرہ کرنے جاتے ہیں ان کے ساتھ ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں
 
اچھا پھرٹھیک ہے۔۔ لفظ چوری سے غلط کام ہی لگ رہا تھا :)
 
مجھے حیرانی ہوئی یہ سن کے۔۔ اس لیئے کہ خانہ کعبہ کو مسجدالحرام اس لیئے کہا جاتا ہے کہ وہاں کس بھی عمل کا گناہ ستر گنا زیادہ ملتا ہے ۔۔ یہاں تک کہ دل میں بھی کوئی برائی لائیں اور عمل نہ کریں تب بھی ستر گنا گناہ ملے گا۔۔ تو وہاں بھی یہ چوری جیسے کام ۔۔ بہت عجیب بات ہے ۔۔
ارے نہیں بجّو!!!
وہاں یہ معمول ہے۔۔۔گناہ نہیں۔۔۔۔ سب کو پتا ہے کہ ایسا ہونا ہے۔۔۔۔ کیونکہ لاکھوں جوتوں میں سے اگر اپنا ڈھونڈنے لگ جائیں تو یہ ایک مشقت طلب امر ہے۔۔۔۔ سو وہاں چوری نہیں کرتے بلکہ جو مرضی پہن لیتے ہیں۔۔۔ اور وہاں سستی ہوائی چپلیں پہنتے ہیں سب اسی مقصد کے تحت
 
Top