مزاحیہ سوال جواب

سیما علی

لائبریرین
ہم نے غزل لکھا۔
غلط لکھا ؟؟؟
واہ واہ
یہ تو کیا لکھا کچھ
علی زریون اور تہذیب حاف جیسا کچھ لکھا
یہ شعر دیکھیں
تم اس کا ہاتھ جھٹک کر یہ کیوں نہیں کہتیں
تو جانور ہے جو عورت پر ہاتھ اٹھاتا ہے؟
یہ علی زریون ہیں;););)
یا پھر یہ
زہر اگلتی ہیں نصابوں کی عذابی باتیں
یہ فتوحات کے جھگڑے یہ کتابی باتیں

ایک اور شعر دیکھیے

چائے پیتے ہیں کہیں بیٹھ کے دونوں بھائی
جا چکی ہے نا؟ تو بس چھوڑ! چل آ، جانے دے!

واہ واہ، سبحان اللہ۔۔۔کہاں وہ ہجر اور فراق کی شاعری کہ وصل میں بھی رنگ زرد رہے اور کہاں یہ بریک اپ کے بعد !!!!!
تہذیب حافی۔۔۔۔۔
بچپن کا ایک کھیل بھی یاد کر لیں۔
تیرے ہونٹوں پہ مکڑی کے جالوں کے جمنے کا دکھ تو
بہرحال مجھ کو ہمیشہ رہے گا
تو نے چپ ہی اگر سادھنی تھی
تو اظہار ہی کیوں کیا تھا؟
یہ تو ایسے ہے بچپن میں جیسے کہیں کھیلتے کھیلتے
کوئی کسی کو سٹیچو کہے
اور پھر عمر بھر اس کو مڑ کر نہ دیکھے۔۔۔
:curse::shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou:
 
Top