نتائج تلاش

  1. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    شکریہ زیک آپ کے یہاں آنے اور اتنی تفصیل سے جوابات دینے کا بزرگ کا تاثر اس لیے تھا کہ تب آپکا اوتار ایسا تھا اب میں انشاءاللہ خود ٹیگ لگایا کرونگی نیٹ فرینڈ اور جگری فرینڈ والی بات پر میں نے بیت ساری بحت کرنی ہے پر کسی اور دھاگے میں اور کسی اور وقت مجھے آپ کے جوابات میں سے کچھ جوابات...
  2. تعبیر

    ضرورت ِ رشتہ ---

    سارا پوسٹ مارٹم تو خود آپ نے کر دیا طالوت میرے کرنے کے لیے تو کچھ بچایا ہی نہیں ویسے یہان بھی اخبارات میں بڑے ہی عجیب اشتہارات چھپتے ہیں اور ساتھ میں فون نمبر بھی ہوتا ہے لیکن اجازت صرف ایس ایم ایس کی ہوتی ہے فون تو ہم un known ہو کر کر سکتے ہیں پر مسیج مین نمبر پکڑا جاتا ہے اس لیے میں...
  3. تعبیر

    ضرورت براے مترجم

    اف میرا بھی یہی حال ہے زین :laugh: :laugh: :laugh:
  4. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    بولے تو ایک بار پھر شکریہ لیکن مجھے نہیں یاد کہ آپ نے کوئی وجہ بتائی تھی ہماری عمر چھپانے کی :laugh: ہان ہاں وہی وہی کیا کریں کہ ہر وقت لڑکیاں ہی ذہن مین آتی ہیں لڑکی/خاتون ہونے کے باوجود :grin: اوہ اچھا تو یہ بات ہے اچھا کیا جو بتا دیا طالوت میں پرھے بغیر شکریہ ادا نہیں کرتی اس...
  5. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    آپ کا آنا ہی بہت ہے ۔ ویسے تھیں کہاں آپ جنابہ :( :mad: اب تو مجھے بھی اپنا آپ ایسا ہی لگنے لگا ہے :mrgreen: جیا کہیں پڑھا تھا کسی کا کوٹ ہے شاید کہ جیسی آپ کی فیلنگز یا احساسات ہوتے ہیں دوسرے کے بارے میں ۔ وہ بھی آپ کے بارے میں ویسی ہی سوچ رکھتا ہے I swear میرے بھی ایسے ہی احساسات...
  6. تعبیر

    ضرورت براے مترجم

    اس جملے کے بعد لگ رہا ہے کہ پیچھے پس منظر میں گانا لگا ہو گا کہ تو میرا سہارا ہے میں تیرا سہارا ہوں :laugh: ویسے عمار آپ کافی چلاک ہوتے جا رہے ہیں اس طرح تو آپ میرے باس ہوئی اور میں آپکی سیکریٹری :laugh: پر مجھے شارٹ ہینڈ نہیں آتی ;)
  7. تعبیر

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    میرا بھی کچھ بتا دیں یا پھر پڑھنے کے لائق ہی نہیں تھا ہمیں ہمارے اعمال نامے تو خیر دیر سے ہی ملیں گے پر ہم یہ کب دیکھ سکیں گے کہ ہم کتنے پانی میں ہیں
  8. تعبیر

    شمشاد: آپ کے اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    اسکا کیا مطلب ہے ؟؟؟ اوتار کا مطلب جو میں لیتی ہوں وہ یہ ہے کہ منتظم خاص نام کا ہی نہیں ہوں بلکہ عقاب جیسی نظر بھی رکھتا ہوں ۔ ہر رکن اور ہر سیکشن پر میری عقابی نگاہ ہر وقت ہوتی ہے سو خبردار شمشاد جی آپ کے دستخط کا مطلب مجھے بھی جاننا ہے باقی جو انگلش میں ہے وہ ایک طرح کی نصیحت ہے...
  9. تعبیر

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    مغل یہ کیا آپ مجھے ادی کہتے ہیں نا تو اس ادی کا حکم ہے کہ واپس آئیں فوراً
  10. تعبیر

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    معذرت کہ کچھ تاخیر ہو گئی حکم کیسے دے سکتی ہوں آپ کو بس تصاویر والے سیکشن میں بھی کچھ سلسلے شروع کرنے کاارادہ ہے آپ کے تھرو آپ اتنی کمال تصویریں پوسٹ کرتے ہیں تو کیوں نا ایک نیا سلسلہ شروع کریں جس میں کوئی سی ایک تصویر ہو اور باقی سب اس پر کوئی دلچسپ کمنٹ کریں اس کے علاوہ ایک اور...
  11. تعبیر

    آپکی speciality

    کوئی کگنگ میں اکسپرٹ ہوتا ہے تو کوئی سلائی میں کوئی میک اپ کمال کا کرتا ہے تو کسی کا مہندی لگانے میں کائی ثانی نہیں ہوتا تو کوئی فلاور ارینج منٹ میں ماہر۔ ہر ایک میں کوئی نا کوئی ہنر ہوتا ہے تو اب آپ نے اپنا وہ ہنر بتانا ہے یا پھر کیا آپ نے کوئی کورس کیا ہے کسی بھی چیز کا ؟؟؟
  12. تعبیر

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    ارے واہ فرحت بھی ہیں یہاں ویسے آپ کی اور میری عادتین اور پسند اور ناپسند کافی ملتی جلتی ہیں مجھے بھی سیٹنگ چینج کرنا بہت پسند ہے اور بقول امی اس لڑکی کا بس نہین چلتا باتھ روم پر ورنہ وہاں بھی یہ کموڈ اور سنک کو بھی ادھر سے ادھر کر دے :laugh: ہاں مجھے بھی اب نقصانات کا کچھ کچھ اندازہ...
  13. تعبیر

    چاک سے بنائی گئی تصاویر

    یہ تھری ڈی آرٹ ہے نا ؟؟؟
  14. تعبیر

    اگر آپ کے پاس رہنے کو گھر نہیں تو ۔۔۔۔

    مجھے نہیں سمجھ آیا کچھ یہ ڈیکوریشن پیس ہے یا کچھ اور ؟؟؟
  15. تعبیر

    موت کا کوئی وقت مقرر نہیں!

    میری طرف کوئی بھی وڈیو کام نہیں کر رہی
  16. تعبیر

    نئی پود ۔۔ پاکستان نے ہمیں‌ دیا کیا ہے؟

    نئی پود کو تو میرے خیال سے اس بندے نے زیادہ خراب کیا ہے اس کا ایک dare اتنا عجیب تھا کہ کیا بتاؤں
  17. تعبیر

    John Mayer کی کم سن مداح

    ہاہاہا کیا پٹاخہ بچی ہے so adorable بولتی کتنا پیارا ہے
  18. تعبیر

    ضیاء محی الدین۔ اردو کے بارے میں ایک اقتباس

    مجھے یہ بندہ بہت erogant لگتا ہے پتہ نہیں کیوں
  19. تعبیر

    تم گئے غم نہیں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ تو کوئی ڈبا فلم لگ رہی ہے یہ ہیرو ہے کہ انکل
  20. تعبیر

    تم گئے غم نہیں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ کس کو یاد کیا جا رہا ہے زین توبہ اس عمر میں ہی اتنے درد بھرے گانے
Top