نتائج تلاش

  1. تعبیر

    مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

    ہائیں نئی قسط کہاں ہے ؟؟؟
  2. تعبیر

    متحدہ عرب امارات میں محفل بین؟

    :eek: :eek: :eek: محفل نے کسی کا کیا بگاڑ دیا جو وہ بین ہو گئی :mad: اچھی خبر نہیں ہے ویسے اللہ کرے کہ غلط خبر ہو زینب اور ابوکاشان(جہانزیب میرے خیال سے تو وہ کراچی میں ہوتے ہیں) دونوں ہی اچھے ممبرز ہیں زینب کے بغیر تو محفل سونی ہو جائے گی :cry: :(
  3. تعبیر

    بابر کا راز

    کل دیکھتی ہوں اب تو بہت دیر ہو گئی ہے اور میں نے آج سب کام بھی ابھی تک ختم نہیں کیے
  4. تعبیر

    بولیویا کے صدر کے اعزاز میں‌ ایرانی ظہرانہ

    پلیز پلیز ائیں کہ مجھے تصاویر پوسٹ کرنا ہی نہیں بلکہ کمنٹس دینا بھی اچھا لگتا ہے :)
  5. تعبیر

    عرب میں افطاری کا ایک انداز

    رزق کے ساتھ ایسا سلوک اللہ معاف کرے جبکہ کتنے لوگ بھوک سے مر رہے ہوتے ہیں اونٹ دیکھنے میں کتنا معصوم اور سادا لگتا ہے نا جی مین نے پڑھا ہے کہ اگر اونٹ کو کسی پر غصہ آجائے تو وہ اس پر تھوک دیتا ہے
  6. تعبیر

    لائف میگزین کی تصاویر

    بہت خوب سب کی شیئرنگ کمال کی ہے
  7. تعبیر

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    زبردست کمال کی تصویریں اور کمال کی کہانی سب کچھ اتنا اچھا ہے کہ دل مانگے مور(more)
  8. تعبیر

    سفید مور

    میرے مسٹر نے بتایا ہے کہ انسانوں کی طرح جانوروں میں بھی یہ بیماری ہوتی ہے جسے albino کہتے ہیں میں بھی کبھی پوسٹ کرونگی ایک ٹاپک جس میں albino جانوروں کا ہی ذکر ہو گا
  9. تعبیر

    غصہ ایسی چیز ہے جو کسی کو بھی آ سکتا ہے

    ہاں بالکل غصہ ایسی چیز ہے جو کسی کو بھی آ سکتا ہے اور کسی پر بھی جیسے معصوم تعبیر پر اف خدایا یہ لڑتے ہوئے تو بالکل انسان لگ رہے ہیں ویسے یہ میاں بیوی ہیں یا مرد،مرد یا عورت عورت ؟؟؟
  10. تعبیر

    اردو محفل کی فضا

    شمشاد جی یہ میں تھوڑی کہ رہی ہوں ہ تو میں نے امین جی کی طرف سے لکھے ہیں میں آجکل یہاں جو مصروف ہو گئی ہوں سنا ہے کہ آجکل آپ وہاں کمال کر رہے ہیں اچھا تو اس لیے آپ مجھ سے بات نہیں کر رہے لیں ابھی آپکی ناراضگی دور کیے دیتے ہیں وہین جا رہی ہوں
  11. تعبیر

    بریکنگ نیوز

    اچھا میں ابھی دیکھتی ہوں
  12. تعبیر

    مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

    :eek: :laugh: اچھا فہیم سب سے دلچسپ کریکٹر کونسا تھا اپ کو کونسا رول کرنا زیادہ اچھا لگا فہیم ان سب ممبرز میں سے کس جیسا ہے یا وہ سب ہی الگ الگ تھے کچھ جملے بھی شامل کریں انکے :laugh:
  13. تعبیر

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    اوپس میں کہوں کافی دن ہو گئے مجھے غلطی کیے ہوئے :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: آپ مذاق بھی کر لیتے ہین وہ بھی اتنا اچھاااااااا :eek: (میری بھی انکھیں ابل پڑیں :laugh:) شکریہ اور خوش آمدید :( :( :( میرے لیے زیادہ مشکل اس لیے ہے کہ ایک تو اردو ٹائپنگ اور دوسرے میں آتی بھی تو ٹھوڑی...
  14. تعبیر

    مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

    :laugh: :laugh: :laugh: واہ بہت زبردست لکھا ہے اس کہانی میں اگے جاکر میرا بھی کوئ چھوتا موٹا کردار ہو گا کہ نہیں۔ فہیم اپ بھی بہت معصوم ہو کیا میں فش صاحبہ اور دوسرا کیا نک تھا؟؟؟اس سے مل سکتی ہوں مطلب پڑھ سکتی ہوں :grin: اگلی قسطوں کا انتظار رہے گا :hatoff:
  15. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    یہ تو کرنے کے بعد ہی سمجھ میں آئے گا شکریہ بہت بہت اپ ہوتے ہونگے یہاں پر مجھے کبھی نہیں نظر آئے۔ ابھی کچھ دن سے نظر آ رہے ہیں اس لیے کہا کہ آتے رہیے گا میں نے یہاں گپ شپ اور متفرقات میں آنے کے لیے کہا تھا :)
  16. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    آئے گا آئے گا نہیں سنا تھا بن جائیں فائدہ ہو گا جلد ہی دو ہزار ہو جائینگے
  17. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    :laugh: :laugh: :laugh: محسن نے بھی ایسا ہی کہا تھا :laugh:
  18. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    ابھی ادھر ہی چھلانگ مارتی ہوں :)
  19. تعبیر

    letter from hyderabadi women to her husband

    ہلو ہلو میییں یہ سارا پڑھ لئی شبنم بولیچ کہ فرصت نکو بھر بھی اتا سارا بولکے گئی
  20. تعبیر

    اردو محفل کی فضا

    بوررررررر میں نے سوچا کہ آج یہ ڈیوٹی میں ہی نبھا دوں تاکہ امین جی کو زحمت نا کرنی پڑے
Top