اتنی جلدی ہفتہ گزر گیا ؟؟؟
شکر ہے کہ ماوراء اس بہانے نظر تو آتی ہیں محفل پر
اوتار۔۔۔کبھی خوشی کبھی غم کا تصور دیتا ہے ۔ ویسے میں نے اسے ڈرامے /ٹیلی تھریٹر میں دیکھا ہے
اس اوتار کو دیکھ کر یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ باہر سے خوش ہوں تو اندر سے اتنا ہی اداس ہوں
دستخط سے مراد یہ ہے کہ...
پورے صفحے پڑھ ڈالے پر مجال ہے جو کچھ پلے پڑا
پر لگتا ہے کہ یہ میرے جیسوں کو دیوانہ بنا کر چھوڑے گا
فہیم جلدی سے بتاؤ ورنہ کہیں یہ گانا/گیت/غزل یوں نا ہو جائے
جب سے اس دھاگے نے دیوانہ بنا رکھا ہے
سنگ فہیم کے لیے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
کھی کھی کھیییییییییی
اس ارٹسٹ کا نام ہے جم ویئرن/ Jim Warren ہے
یہ رہی اسکی تصاویر
یہ رہی اس پینٹر کی سائیٹ کا لنک
http://www.jimwarren.com/site/
میں بھی کچھ شیئر کرتی ہوں جم کے آرٹ میں سے
واہ شوبی بہت ہی زبردست اور منفرد پوسٹ ہے
کتنے خوبصورت اور پہلوان جانور ہیں
ویسے اتنی مہنگی قربانی کون کرتا ہو گا؟؟؟
بالکل ہماری طرف بھی 120/150 یورو ہے اس دفعہ