نہیں بوچھی آپکی بات سچ نہیں بلکہ غلط ہے
میں نے نے کسی کو کبھی کہیں مجبور نہیں کیا ہاں کوئی میری بات کا جواب نا دے مطلب صرف ایک مجھے اگنور کرے تو وہ مجھ سے برداشت نہیں ہوتا
انٹرویو کے لیے میں نے پوچھا تھا جس کے لیے اللہ کا شکر ہے کہ خود ہی کچھ ممبرز نے ہامی بھری تھی۔ جب انکی طرف سے بس ہو گئی...