ظفری مجھے شروع میں سب نے پتہ نہیں کیا کیا سمجھا پر شکر ہے کہ فی میل ہی سمجھا :mrgreen: جی بالکل گھریلو زمہ داریاں بھی ہیں کہ آپ جانتے ہیں کہ یہاں اے ٹو زی سب کام خود کرنا پڑتا ہے کبھی کبھی بڑا دل کرتا ہے کہ کاش مین کسی وڈیرے یا چوہدری کی بیگم ہوتی :laugh: اس پر میرے مسٹر کہتے ہیں کہ سوچ لو اگر...