لیں خواہ مخواہ کیوں :)
میرے اتے آتے سب اتنا کچھ لکھ جاتے ہو کہ میرا پڑھنے میں ہی وقت نکل جاتا ہے :( جواب دینے کا ٹائم ہی نہیں ملتا
ہمارے گھر صرف ایک ٹی وی ہے دوسری میاں صاحب لینے نہیں دیتے :( مجھے دیکھنے کا کوئی موقعہ ہی نہیں دیتا۔ کمپیوٹر اوپر ہے اور ٹی وی نیچے اس لیے ایک وقت میں ایک ہی...