طالوت میں ذپ لکھنے میں چور ہوں ورنہ سوچا کہ لکھ کر بتا دیتی ہوں یہی وجہ ہے کہ اپ کے پچھلے ذپ کا بھی ابھی تک جواب نہیں دیا
آپ اسیا کریں جو تصویر پوسٹ کرنی ہو وہاں کرسر رکھ کر رائٹ کلک کریں اور پراپرٹیز کو کلک کریں ایک ونڈو کھلے گی وہاں جو ایڈرس اور یو آر ایل ہو گا اسے کاپی کر لیں ۔ اب یہاں پر...