وہ کیا ہے نا میری پچھلی ساتھ پیڑھیوں میں سے کبھی کسی نے یہ کام نہیں کیا ۔ میں ہی اسے شروع کرنے والی ہون اس لیے قسمے مجھے بالکل نہیں پتہ کہ پیڑے بنا کر کیا کرنا ہے۔ اب یہ نا ہو کہ مین اپنی طرف سے نان بناؤں اور وہ بن بن جائے :blush:
ہاں نا کیوں کہ اجکل مسٹر پاکستان گئے ہیں ورنہ وہی بتا دیتے ہیں
سارا دن یہان نیوز چینل جو لگا ہوتا ہے
اجکل وہ چینل آرام کر رہا ہے اسی لیے کچھ خبر نہیں زمانے کی :(
:music: :hatoff:
ویسے عمار آپ اس وقت یہاں کیسے :confused:
پر کیسے
ویسے شکر ہے کہ مرنے والے کم اور بچنے والے زیادہ ہیں