نتائج تلاش

  1. تعبیر

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    :laugh::laugh::laugh: شمشاد جی آپ تصویری کہانی بہت دلچسپ لکھتے ہیں آپ سب پہلے کتنا مزا کیا کرتے تھے پر اب جب ہم نئے ممبرز آئے ہیں تو آپ پرانے ممبرز کوئی شغل ہی نہیں لگاتے بھلا کیوں :confused:
  2. تعبیر

    کرسمس گانے ۔

    ڈرامے نہیں دیکھتے۔ میں تو وہی دیکھتی ہوں ارے واہ پہلی بار اس سیکشن میں عارف کریم بھی نظر آرہے ہیں
  3. تعبیر

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    آپ رکھ لیں نا کوڈ ورڈ کے طور پر
  4. تعبیر

    اب تیرے بن جی لیں گے ہم

    وہ کیسے؟؟؟
  5. تعبیر

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    اگر اسکا نام جولین نہیں تھا تو اسکا غصہ مجھ پر کیوں اتار رہے ہیں :laugh:
  6. تعبیر

    اب تیرے بن جی لیں گے ہم

    فہیم خیر تو ہے ؟؟؟ کس کے بن جی لوگے بھئی
  7. تعبیر

    کرسمس گانے ۔

    سارا دن ؟؟؟ ایسا کیا دیکھتے رہتے ہیں
  8. تعبیر

    پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

    :blush: نشتا یا نشتہ مطلب نہیں جہانزیب نے تفصیل تو بتا ہی دی ہے
  9. تعبیر

    پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

    ارے ہاں ایک اور بھی آتا ہے یا قربان ن ن ن ن ن ن ن ن :laugh:
  10. تعبیر

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    :laugh::laugh::laugh: آپ کے کمنٹس بہت ہی لاجواب ہوتے ہیں پر میں دکھیاری پردیسن نہیں ہوں
  11. تعبیر

    کرسمس گانے ۔

    اوہ بڑا افسوس ہوا جبکہ میں نے آج کافی ٹائم یو ٹیوب پر ہی گزارا ہے
  12. تعبیر

    پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

    اوہ شکر ہے کہ یاد دلایا ابھی لگاتی ہوں اسے پر مجھے پشتو میں ایک ہی لفظ آتا ہے نشتا
  13. تعبیر

    کرسمس گانے ۔

    صحیح کہا جہانزیب واقعی کرسمس کا مزا کرسمس کے گانوں سے ہی ہوتا ہے مجھے تو لاسٹ کرسمس بہت پسند ہے YouTube - Last Christmas - Wham -
  14. تعبیر

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    ہاہاہا دو دکھی پردیسیوں کی اچھی گفتگو چل رہی ہے ویسے قیصرانی ہاسپٹل میں کسی نرس کا نام تو نہیں تھا نا ؟؟؟
  15. تعبیر

    مبارکباد زین زیڈ ایف ۔۔

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو یونہی اپنی موجودگی سے محفل کی رونق بڑھاتے رہو
  16. تعبیر

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    شمشاد جی پوچھنے کا بہت شکریہ تمام تفصیل آپ کو ذپ کر چکی ہوں
  17. تعبیر

    زندگی رنگوں میں (سبز)

    شمشاد جی یہ آپ ذرا معلوم کر دیجئے گا کہ میں انہیں یہاں پوسٹ کر سکتی ہوں کہ نہیں ؟؟؟ پہلے بھی آدھی نیشنل جیوگرافک تو میں یہاں لا چکی ہوں باقی ادھی اور بھی یہاں لانے کا ارادہ ہے :laugh: یہ سلسلہ تو میں جاری رکھنا چاہتی ہوں کہ ابھی زندگی اور بہت سے رنگوں میں بھی ہے :)
  18. تعبیر

    کیا تصاویر ہیں

    میں بھی اتنی پرانی تساویر اور ظفری کے رپلائی سے حیران رہ گئی آپ کے بتانے سے میں نے تاریح دیکھی بعد میں ؟؟؟ :confused: :confused: :confused: میرا یہاں کیا ذکر
  19. تعبیر

    چند غیر معمولی حادثات

    شکریہ ویسے میں بھی ایسی ڈرائیونگ کر سکتی ہوں
  20. تعبیر

    الوژن آف کرنسی

    شکر ہے زین کے علاوہ بھی کسی نے دیکھیں تو:)
Top