پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

تعبیر

محفلین
یہ مین بعد میں سن کر کچھ تبصرہ کرتی ہوں کہ میں ابھی بھاگنے کے چکر میں ہوں ایک کام کے سلسلے میں
 

زین

لائبریرین
ما تہ پہ سپینہ خولہ خندل مہ کوہ ،مڑ بہ می کے
ما تہ پہ سپینہ خولہ خندل مہ کوہ ،مڑ بہ می کے

زما جانانہ ،مڑ بہ می کے
-----------------
زبردست
 

زین

لائبریرین
شکریہ۔
ثبوت بھی فراہم کریں



(یہ میں‌نہیں ،امین عزیز صاحب جواب دینے کے بعد اس طرح کہتے ہیں‌)
 

جہانزیب

محفلین
یار یہ اپنے طارق عزیز صاحب نہیں‌ ہیں‌ نیلام گھر والے انہوں‌ نے رٹایا ہوا ہے سب کو
د غلطی گنجائش نشتہ :lol:
 

جہانزیب

محفلین
آپ کو جانانہ کا مطلب نہیں‌آتا ؟
""جانان "" محبوب کو کہتے ہیں اور جب مخاطب کرنا ہو تو ""جانان ""کی بجائے ""جانانہ ""کہتے ہیں‌

ہمارے ساتھ جو پٹھان دوست تھے انہیں ہم بڑا تنگ کرتے تھے ، طارق کو طارقہ ، خالد کو خالدہ کہہ کہہ کر ۔۔
 

زین

لائبریرین
ہمارے ساتھ جو پٹھان دوست تھے انہیں ہم بڑا تنگ کرتے تھے ، طارق کو طارقہ ، خالد کو خالدہ کہہ کہہ کر ۔۔
ہا ہا ہا۔
پشتو میں‌اسی طرح ہوتا ہے جب کسی میل کو بھی مخاطب کرنا ہو تو آخر میں نام کے ساتھ ہ کا اضافہ کردیتے ہیں ۔ بالکل اسی طرح جس طرح آپ نے کہا
مثال کے طور پر ۔ طارق ادھر آؤ
پشتو میں ۔۔۔۔۔طارقہ !دلتہ راشہ (یا طارقہ !دلتہ راسہ )
 
Top