( تاج الدین کا جواب جو اُس نے ایک صاحب سے لکھوایا )
استانی جی ،
تاج الدین کا شرمندگی بھرا سلام قبول کیجئے،
ہائے قسمت ہماری ۔ محبت نامہ بھی لکھا تو غلطیوں سے بھرپور کہیں بھی تو کیا کہیں ؟ خطاؤں سے پاک ، گناہوں میں چور ، ہم سے بے یار و مدد گار۔ اور ہم سے مجبور ۔۔
چلئے مان لیتے ہیں غلطیاں تھٰیں...