نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غزل پاس رہ کر جو دور ہوتے ہیں ایسے ظالم ضرور ہوتے ہیں جن کے لہجے میں کُچھ ملاوٹ ہو اُن کے دل میں فتور ہوتے ہیں ہم تو خود سے خفا ہیں اب صاحب آپ کیونکر حضور ہوتے ہیں رہنے دیجئے علاج صاحبؔ کا اِن سے روگی غیور ہوتے ہیں اُن کی محفل میں گر نہیں چرچا ہم پہ طعنے ضرور ہوتے ہیں محمد عظیم صاحب
  2. ع

    مختصر لطائف

    کس کس کا خیال رکهیں
  3. ع

    مختصر لطائف

    جنس کا تعین آپ نے کیسے کر لیا o_O ؟ والا بھی تو ہو سکتا ہے : )
  4. ع

    استانی جی کا اپنے منگیتر کو جوابی خط

    مگر دنیا سے ؟
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک جناب ثابت قدم رہئے گا اب
  6. ع

    مختصر لطائف

    آپ کو اِس سے کیا ؟ آپ یہ دیکھئے پوچھا کیا جا رہا ہے : )
  7. ع

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب یہ تو وہ جانیں جنہیں چائے بنانی آتی ہے ہم نے تو صرف باتیں بنانا سیکھا ہے
  9. ع

    مختصر لطائف

    مجھ سے کسی نے پوچھا ۔۔ '' کیا خیال ہے '' میں بولا ۔۔ کس کے بارے میں ؟ اُس نے کہا '' کس '' کے بارے میں میں نے ہنس کر کہا۔ کس کس کے بارے میں ؟ صاحب
  10. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غزل جو ترے آستاں سے اٹھتا ہے وہ زمین و زماں سے اٹھتا ہے بوجھ غم کا ہے میرے کاندھے جو کب وہ مجھ ناتواں سے اٹھتا ہے روز اُٹھتی ہے آہ سی دل میں روز اک درد جاں سے اٹھتا ہے کیا مرے گلستاں سے اُٹھتا ہے یہ جو دھواں یہاں سے اُٹھتا ہے بعد مرنے کے جی اُٹھے کیونکر جو ترے اِس جہاں سے اٹھتا ہے آہ صاحب...
  11. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    مشق ’’ یہ دُھواں سا کہاں سے اُٹھتا ہے ‘‘ ( میر تقی میر ) میری رگ رگ سے جاں سے اٹھتا ہے جو دھواں سا یہاں سے اُٹھتا ہے یُوں اُٹھایا گیا ہُوں اُس در سے جیسے کوئی جہاں سے اٹھتا ہے خلد کی محفلوں میں کیوں جائے جو ترے آستاں سے اٹھتا ہے درد اُلفت کا میرے اِس دل میں اُس کی ہر ایک ناں سے اٹھتا ہے ہم...
  12. ع

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    دُنیاوی علوم چاہے جتنے بھی مرتب کرلئے جائیں روحانی علوم تک نہیں پہنچ سکتے کھلی آنکھوں پر مت جائیں صاحب کھلی آنکھیں تو فقط دُنیا دکھاتی ہیں کبھی اپنی اُن آنکھوں سے بھی دیکھئے جنہیں ازل سے بند رکھنے پر مجبور کر دیا گیا ہمیں۔ اللہ بہتر جاننے والا ہے ۔ ہم نے تو بس اتنا دیکھا کہ جو جاننے والا ہے وہ...
  13. ع

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بابا کو
  14. ع

    استانی جی کا اپنے منگیتر کو جوابی خط

    ابھی تو بہت کُچھ باقی ہے : )
  15. ع

    استانی جی کا اپنے منگیتر کو جوابی خط

    اگلا دور مشرق اور مغرب کے ملاپ کا ہوگا ( شاید میرا گمان ہو )
  16. ع

    استانی جی کا اپنے منگیتر کو جوابی خط

    نئے ادوار بهی تو پیدا کئے جا سکتے ہیں
  17. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غزل ٹوٹنے آسمان ہیں ہم پر مہرباں مہربان ہیں ہم پر ہم کو کتنا یقین اُن پر ہے اُن کو کیا کیا گمان ہیں ہم پر داغ دامن کے دُھل چکے لیکن اب بھی دھبے، نشان ہیں ہم پر ہم تو بنجر زمین ہیں صاحب کیوں جھگڑتے کسان ہیں ہم پر کوئی سائہ کوئی پناہ دیں تو تب یہ سات آسمان ہیں ہم پر محمد عظیم صاحب
  18. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غزل دیکھئے کیا جواب دیتے ہیں خط میں اُن کو سلام بھیجا ہے ہم نے لکھا ہے حال اِس دل کا لکھ کے اُن کے ہی نام بھیجا ہے آج ساقی کی مست نظروں نے اپنی جانب بھی جام بھیجا ہے اِس زمیں پر اُس آسماں اپنا ایک قائم مقام بھیجا ہے بادشاہی تو دیکھئے اُن کی ایک ادنی غلام بھیجا ہے ہم نے صاحب خطوط لکھے ہیں...
  19. ع

    استانی جی کا اپنے منگیتر کو جوابی خط

    مگر میں تو فیس بُکیا نہیں ہُوں
  20. ع

    استانی جی کا اپنے منگیتر کو جوابی خط

    ہاہا موچهوں والی استانی :laughing:
Top