نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    تلواروں والی بات کو تو چھوڑیے، اُس کی زیادہ اہمیت نہیں۔ میں مہوش علی صاحبہ سے کراچی کو پاکستان سے الگ کرنے کی دبی دبی دھمکی کی وضاحت جاننا چاہوں گا۔ اور اس بات کا مطلب بھی کیا تھا کہ کراچی کی عوام دادا گیری کے لیے تیار ہو جائے؟ خدارا کراچی کی عوام پر رحم کیجئے، یہ لوگ بہت قتل و غارت کا سلسلہ...
  2. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    یہ کھیت الطاف کی ملکیت تو ہے نہیں کہ ہم اسے جلانے کی اجازت دے دیں۔ :)
  3. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    متحدہ کے خلاف زہر بھرنے کی بات سے قطعِ نظر، اے آر وائی نے کل واقعی ایک فاشی صحافتی غلطی کی تھی۔ تلواروں کو اصل شکل دینے اور مظاہرین کو تلواروں سے چھلنی کرنے کی بات میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
  4. حسان خان

    اندرونِ سندھ کے علاقے پیپلز پارٹی کا مضبوط قلعہ! آخر کیوں؟؟؟

    سندھ میں لوگ ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی ذات سے بڑی عقیدت رکھتے ہیں اور بنیادی طور پر اس عقیدت کی وجہ سے ہی بیشتر لوگ پیپلز پارٹی کو ووٹ ڈالتے ہیں۔ چاہے دوسرے علاقوں میں بھٹو مرحوم وفات پا چکے ہوں، لیکن سندھ میں کل بھی بھٹو زندہ تھا اور آج بھی بھٹو زندہ ہے۔
  5. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    اس کی یہ توجیہ کی جا سکتی ہے: اے آر وائی نے کل غلطی سے ایک سلائیڈ چلائی تھی جو جنگل میں آگ کی طرح فوراً سماجی ذرائع ابلاغ پر پھیل گئی۔ پھر جو اخبارات متحدہ مخالف ہیں، اُنہوں نے تصدیق کیے بغیر ہی اسے سرخیوں میں جگہ دے دی۔
  6. حسان خان

    ایم کیو ایم کی بدترین دھاندلی جاری

    میں اس سے اتفاق نہیں کرتا، کیونکہ میری نظر میں ایسی کوئی جماعت نہیں جسے میمن اور گجراتی متحدہ کا متبادل سمجھتے ہوں۔ اس لیے یہی سمجھا جا سکتا ہے کہ اس بار بھی وہ متحدہ کو ہی ڈال کر آئے ہوں گے۔ بھائی ان علاقوں میں متحدہ کی غنڈہ گردی ضرور ہے لیکن یہی علاقے (بشمول شاہ فیصل کالونی، لیاقت آباد اورنگی...
  7. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    یہ بات درست ہے، میں نے کل رات اصل تقریر سنی تو اُس میں تلواروں سے چھلنی کرنے کی بات نہیں تھی۔ لیکن اے آر وائی نے شاید سننے میں غلطی کی وجہ سے اس کو سلائیڈ میں چلا دیا تھا۔
  8. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    میں نے کراچی اور متحدہ کے باہمی رشتے پر کچھ یہاں لکھا ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%8C%D9%88-%D8%A7%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%AF%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%AF%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%AF%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C.63722/#post-1297738
  9. حسان خان

    ایم کیو ایم کی بدترین دھاندلی جاری

    کراچی سے باہر کے لوگ کے اگر یہ تصور کر کے بیٹھے ہوئے ہیں کہ اگر شفاف انتخابات ہوئے تو تحریکِ انصاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہو جائے گی، تو اُن کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ زمینی حقائق سے ناواقفیت پر مبنی بات ہے۔ متحدہ جیسی دہشت گرد جماعت سے اختلاف، اور الطاف بھائی سے نفرت اپنی جگہ، لیکن یہ حقیقت ہے کہ...
  10. حسان خان

    خیبر پختونخوامیں حکومت سازی؛ جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

    کراچی: جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کےلئے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ آئینی اور اخلاقی نکتہ نظر سے اکثریت رکھنے والی جماعت کو حکومت سازی کا موقع ملنا چاہئے،اس لئے جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کےلئے تحریک انصاف...
  11. حسان خان

    اقبال تضمین بر شعرِ صائب - علامہ اقبال

    کہاں اقبال تو نے آ بنایا آشیاں اپنا نوا اس باغ میں بلبل کو ہے سامانِ رسوائی! شرارے وادئ ایمن کے تو بوتا تو ہے لیکن نہیں ممکن کہ پھوٹے اس زمیں سے تخمِ سینائی! کلی زورِ نفس سے بھی وہاں گل ہو نہیں سکتی جہاں ہر شے ہو محرومِ تقاضائے خود افزائی قیامت ہے کہ فطرت سو گئی اہلِ گلستاں کی نہ ہے بیدار...
  12. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    ویسے اس رپورٹ میں بہت سی تند باتوں کا ذکر ہی نہیں کیا گیا۔
  13. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اور حکومتوں کو ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے۔ لندن سے کراچی میں کارکنان اور عوام سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ کراچی کے عوام میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور اگر...
  14. حسان خان

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ تو ہے۔۔ لیکن اُس کی باتوں کو کراچی والوں کی نمائندہ سمجھتے ہوئے زیادہ سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ الطاف تو ذہنی مریض ہے، ایسی ہی باتیں کرے گا۔
  15. حسان خان

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ان پر جب بھی تنقید کی جائے تو فورا 'متحدہ' سے 'مہاجر' ہو کر پرانا راگ الاپنا شروع کر دیتے ہیں۔
  16. حسان خان

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    الطاف کھلا کھلا بدمعاشی پر اتر آیا ہے۔ وہ یہ سمجھتا ہے کہ اگر وہ یوں بدمعاشی کرنے کی کوشش کرے گا تو کراچی کی عوام پھر اُسے لبیک کہتے ہوئے پیچھے دوڑی آئے گی۔ اب تو میں الطاف پر تھوکنا بھی گوارا نہ کروں۔
  17. حسان خان

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاں یار، پی ٹی وی پر پہلے روزانہ ایک علاقائی سینٹر کا پیش کردہ اردو ڈرامہ آتا تھا جو علاقائی رنگ اور رچاؤ کا حامل ہوتا تھا۔ اگر ایک دن ہم پشاوری رنگ سے لطف اندوز ہوتے تھے تو دوسرے دن سندھ کی لوک داستان عمر ماروی کا لطف اٹھاتے تھے۔ نجی چینلوں نے یہ سب بھی چوپٹ کر دیا۔ اب تو عمر ماروی جیسی خوبصورت...
  18. حسان خان

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاں بھئی، پاکستانی چینلوں پر اولیت صرف پاکستانی مواد کو ہونی چاہیے، جسے ترکی ڈرامے دیکھنے ہوں گے وہ نیٹ پر دیکھ لے گا۔ ویسے بھی عوام ترکی ڈراموں کے لیے کچھ مری نہیں جا رہی ہے۔ :) اس سے تو بہتر یہ ہے کہ جیو وغیرہ سندھی ڈراموں کو اردو ترجمے کے ساتھ دکھانا شروع کر دیں۔ کم سے کم اس سے دوسرے لوگوں...
  19. حسان خان

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    چلیں اگر آپ مجھ سے بھی مخاطب ہیں تو کچھ عرض کرتا چلوں کہ خیبر پختونخواہ کے لوگوں کے سیاسی شعور کی تعریف کرنے کا قطعی مطلب نہیں ہے کہ دوسرے لوگوں کی تذلیل کی جا رہی ہے۔ ورنہ میں خیبر پختونخواہ کے لوگوں کی اتنی تعریف نہ کر رہا ہوتا۔ پختون ہونے کی بنیاد پر ووٹ کا جہاں تک تعلق ہے تو یہی خیبر...
Top