نتائج تلاش

  1. حسان خان

    آذربائیجان کیمرے کی نظر سے

    شکریہ بھائی :)
  2. حسان خان

    الیکشن معلومات اور نتائج

    الیکش کمیشن کے مطابق آٹھ کروڑ کل مندرج ووٹروں میں سے نصف تعداد یعنی چار کروڑ لوگوں نے ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے ووٹ کی تصدیق کی تھی۔ ووٹ ڈالنے کی شرح اس بار کم سے کم پچاس فیصد سے تو زیادہ ہونی چاہیے۔
  3. حسان خان

    لبنانی دہشت گرد تنظیم حزب اللہ تنظیم پر شامی فوج کا ساتھ دینے کا الزام ثابت

    محترمہ، آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ چھوٹا سا میرا ایک محبوب ملک آذربائجان بھی شیعہ اکثریتی ملک ہی ہے۔ وہاں مجھے 'طاقتور' شیعہ اکثریت کی جانب سے سنی اقلیت پر کوئی جبر دکھائیے۔ جیسے میرا ایک اور محبوب ملک ترکی سنی رواداری کا اعلیٰ ترین نمونہ ہے، ویسے ہی اُس کا پڑوسی اور بغل بچہ ملک آذربائجان بھی شیعہ...
  4. حسان خان

    الیکشن معلومات اور نتائج

    انیس بھائی، اگر صرف نیٹ صارفین کے ووٹوں کو ہی گنا جائے تو تحریکِ انصاف کے سامنے کسی جماعت کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ :)
  5. حسان خان

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    میرا چھوٹا بھائی تو فی الحال ووٹ ڈالنے کی عمر تک نہیں پہنچا، لیکن وہ آج کل مشرف کا بڑا پرزور حمایتی بنا ہوا ہے۔ اگر وہ ووٹ ڈالتا، اور مشرف کو انتخابات لڑنے کی اجازت ہوتی، تو وہ مشرف کو ووٹ ڈالتا۔ البتہ میری والدہ اور والد اس بار عمران خان کو ہی ووٹ ڈالیں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ میری والدہ پچھلے...
  6. حسان خان

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    زبیر مرزا بھائی جان، آپ کا تعلق بھی تو این اے ۲۵۳ سے ہے۔ آپ کے اہلِ خانہ کسے ووٹ ڈال رہے ہیں اس بار؟ پس نوشت: جیو کے ماہرین نے بھی این اے ۲۵۰ سے عارف علوی کے جیتنے کی دبے لفظوں میں توقع ظاہر کی ہے۔
  7. حسان خان

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    یہ کہہ رہے ہیں کہ کہ این اے 1 پشاور سے بلور صاحب عمران خان کے مقابلے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ یہ بات بالکل بھی ہضم نہیں ہوئی، کیونکہ کل عاصمہ شیرازی کے پروگرام میں تو کچھ اور ہی حالات نظر آئے تھے۔ اگر یہاں سے عمران خان کامیاب نہ ہوا تو مجھے واقعی حیرت ہو گی۔
  8. حسان خان

    پاکستان زندہ باد!

    پاکستان زندہ باد!
  9. حسان خان

    لوئر دیر:’خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی‘

    چلیں فاٹا کی عورتوں کی بات چھوڑیے۔ اگر بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو رائے دہی کی اجازت مل جاتی تو نوے فیصد ووٹ عمران خان کے حق میں ڈلتے۔
  10. حسان خان

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    ابھی جیو نیوز پر ایک پروگرام آ رہا ہے، جس میں اہم نشستوں کے بارے میں ماہرین سے رائے لی جا رہی ہے۔
  11. حسان خان

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    این اے ۲۵۰ کے کچھ تجزیے۔ میری نظر میں تحریکِ انصاف کے عارف علوی یہاں کافی اچھی کارکردگی دکھا سکتے ہے۔ متحدہ کو اس قومی نشست کے لیے بہت ہی سخت مقابلہ کرنا پڑتا رہا ہے۔ http://www.brecorder.com/elections-2013/br-research/117529-na-250-karachi’s-toughest-constituency.html...
  12. حسان خان

    انتخابات کا انتخاب۔۔۔۔۔علی منیر

    امید ہے کہ کل کم سے کم شہروں میں تو ووٹ ڈالے جانے کی شرح اپنا پچھلا ریکارڈ توڑ دے گی۔ :)
  13. حسان خان

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    میرے حلقے این اے ۲۵۳ سے متعلق کچھ تجزیے: http://www.pakistantoday.com.pk/2013/05/10/city/karachi/final-game-in-na-253-lies-with-burger-generation/ http://tribune.com.pk/story/544127/constituency-profile-voters-in-na-253-weigh-their-options/...
  14. حسان خان

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    مشکل سے چھ سات۔ متحدہ کی نشستیں محفوظ ہیں۔ پچھلی بار یہ ۱۹ نشتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی تھی۔ اس بار بھی مجھے متحدہ کی نشستوں میں کوئی خاص فرق نظر نہیں آ رہا۔ صرف ایک حلقہ ۲۵۰ ایسا ہے جہاں ایسا لگ رہا ہے کہ اس بار یہ نشست متحدہ کے ہاتھوں سے نکل جائے گی۔
  15. حسان خان

    کرم ایجنسی کے حلقہ 38 میں انتخابات ملتوی

    انیس بھائی، آپ کا قومی حلقہ کون سا ہے؟
  16. حسان خان

    ووٹ ڈالنے کا طریقہ

    میری طرح کے جو لوگ کل پہلی بار اپنا ووٹ ڈالیں گے، وہ یہ ویڈیو ایک بار ضرور دیکھیں، مبادا اُن کا قیمتی ووٹ ضائع ہو جائے۔ http://www.facebook.com/photo.php?v=10152826751795556 http://www.facebook.com/photo.php?v=10152798770470436
  17. حسان خان

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    کراچی میں متحدہ کے بعد یقیناً سب سے مقبول جماعت تحریکِ انصاف ہے۔ اسے نوجوانوں کی تو بجا طور پر مقبول ترین جماعت کہا جا سکتا ہے۔ لیکن پورے سندھ میں تحریکِ انصاف کو تیسرا نمبر دینے پر مجھے ہچکچاہٹ ہے۔ کیونکہ وہاں عمران خان سے زیادہ لوگ نواز شریف سے واقف ہیں۔ پھر قوم پرست جماعتیں بھلے ووٹ بینک نہ...
  18. حسان خان

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    ن لیگ کی کراچی میں کوئی حیثیت نہیں ہے۔ متحدہ کے جو ووٹ کٹے ہیں، وہ سارے تحریکِ انصاف کو گئے ہیں۔ جبکہ ن لیگ کراچی والوں کی سیاسی ہمدردیاں جلب کر پانے میں بدستور ناکام رہی ہے۔ ایک مزے کی بات بتاتا ہوں۔ محمودآباد سے غلام اسحاق خان کا داماد عرفان اللہ خان مروت ن لیگ کے ٹکٹ پر انتخابات کے لیے کھڑا...
  19. حسان خان

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    تحریکِ انصاف کے اگر تمام حامیوں کو دیکھا جائے تو آپ کے مذکورہ 'ممی ڈیڈی بچے' اُس کا بہت کم تناسب بنیں گے۔ پشاور کا حلقہ ۱ سارا تحریکِ انصاف کا حمایتی ہے، لیکن وہاں کوئی ایک 'ممی ڈیڈی' طبقے کا فرد موجود نہیں ہے۔
  20. حسان خان

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    سندھ میں میری نظر میں صرف دو تین نشستیں ایسی ہے جہاں تحریکِ انصاف کے جیتنے کے امکانات موجود ہیں۔ اور وہ نشستیں ہیں: کراچی کی این اے ۲۵۰، جہاں سے عارف علوی کھڑے ہوئے ہیں۔ اندرونِ سندھ میں شاہ محمود قریشی کے مریدوں کے شہر عمر کوٹ اور گھوٹکی کراچی کے باقی حلقوں میں تحریکِ انصاف کو اچھے خاصے ووٹ...
Top