ایک اور بات: یہ اب وہ زمانہ نہیں رہا ہے کہ متحدہ دھڑلے سے یوں دھاندلی اور بدمعاشی کرتی پھرے گی اور لوگ خوف کے مارے کچھ بولیں گے نہیں۔ ابھی ذرا فیس بک کے صفحات دیکھئے کہ کیسے اُن میں کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد ہی اس وقت متحدہ کو مغلظات سے نواز رہے ہیں۔