نتائج تلاش

  1. حسان خان

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    اس نے تو بائیکاٹ کر دیا تھا۔ :eek:
  2. حسان خان

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    بھائی، یہاں بہت سے لوگ یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی متحدہ کو ہی ووٹ دیتے ہیں۔ کیوں دیتے ہیں؟ اس کے پیچھے بہت سی وجوہات ہیں جن کے دوبارہ ادعا کا کوئی فائدہ نہیں۔ یہ ہی ایک خوش آئند بات ہے کہ کراچی میں تحریکِ انصاف کو دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔
  3. حسان خان

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    'نئے' کراچی کی تو شروع سے امید ہی نہیں تھی۔ :)
  4. حسان خان

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    فی الحال نئے خیبر پختونخواہ سے کام چلانا پڑے گا۔ :)
  5. حسان خان

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    ن لیگ اور تحریکِ انصاف نے بالترتیب پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں میدان مار لیا۔ بقیہ دو صوبوں میں ان دونوں جماعتوں کو کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی۔
  6. حسان خان

    غزل - منیب احمد فاتح

    جی جنابِ فارقلیط، اس غزل میں جس طرح کے مضامین باندھے گئے ہیں وہ غالب کی طرز کے ہی متقاضی ہیں۔ لیکن یہ غالب کی قدیم غزلوں سے زیادہ مشکل نہیں ہے۔ مجھے صرف دوسرا شعر سمجھ نہیں آ پا رہا تھا۔ بقیہ اشعار قدرے آسان ہیں، جنہیں تین چار بار غور سے پڑھ کر سمجھ لینا ممکن ہے۔
  7. حسان خان

    غزل - منیب احمد فاتح

    کیا بات ہے جناب! بہت خوب! اس شعر میں سامانِ واقعی ایسی ترکیب تھی کہ جس سے پہلے مصرعے کا مطلب مجھ پر اتنا واضح نہیں ہو پا رہا تھا۔
  8. حسان خان

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    این اے ۲۵۰ میں کچھ بندوں نے انتخابی عمل روکنے کی کوشش کی، عوام نے انہیں پکڑ کر رینجرز کے حوالے کر دیا۔ پھر رینجرز نے صحیح دھلائی کی۔ http://www.facebook.com/photo.php?v=263664127112703
  9. حسان خان

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    این اے ۲۵۰ میں دوبارہ انتخابات منعقد ہوں گے۔ یہ نشست پکی تحریکِ انصاف کی ہے۔ http://tribune.com.pk/story/547692/new-polls-to-be-held-in-na-250/
  10. حسان خان

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    اب یہ کون بتائے گا کہ یہ مسجدِ خلفائے راشدین کہاں واقع ہے؟ :)
  11. حسان خان

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    میشا شفیع کے مطابق ن لیگ کے سعد رفیق این اے ۱۲۵ میں کھلی دھاندلی کرتے رہے۔ http://tribune.com.pk/story/547642/pml-n-candidate-rigs-poll-in-lahore-polling-station-meesha-shafi/
  12. حسان خان

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    یہ مونٹیسری کمپلیکس کہاں ہے؟ ہمارا تو نیپا پر عثمانیہ اکیڈمی اسکول میں پولنگ اسٹیشن پڑا تھا۔ ہاں جی، ایک خوشگوار تبدیلی کا احساس تو مجھے بھی ہو رہا تھا۔ اور اتنے سارے لوگوں کو دیکھ کر یہ خوشی ہو رہی تھی کہ کراچی کے لوگ بھی اپنے ملک کی خاطر سیاسی شعور رکھنے لگے ہیں۔ :)
  13. حسان خان

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    میرے محلے کے میرے سارے جاننے والوں نے بھی تحریکِ انصاف کو ووٹ دیا ہے۔ باقی لوگوں کا نہیں پتا۔ :) لیکن جیتے گا پھر بھی مزمل قریشی :( دوسری طرف، محمودآباد کے میرے سارے دوستوں نے تحریکِ انصاف کو ووٹ دیا ہے۔ جامعہ کے ہم جماعتوں میں چار پانچ کو چھوڑ کر بقیہ سارے تحریکِ انصاف کو ووٹ دے کر آئے ہیں۔...
  14. حسان خان

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    میں نے کل ہی کہا تھا کہ اگر اس حلقے سے عمران خان ہار گیا تو مجھے بہت حیرت ہو گی۔
  15. حسان خان

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    کراچی میں دھاندلی اور غنڈہ گردی کی ایک اور ویڈیو: لیکن یہ علاقہ پہلوان گوٹھ ایسا ہے کہ یہاں اے این پی ملوث لگتی ہے۔ اور ایک ووٹر نے یہ کہا ہے کہ ہم 'قائدِ تحریک' کے لیے جو جو کر سکتے تھے وہ ہم نے کیا ہے، اس سے بھی یہ لگتا ہے کہ یہاں متحدہ کے خلاف دھاندلی ہوئی ہے۔...
  16. حسان خان

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    ایچ اے خان کے مطابق تو عمران خان متوقع طور پر چاروں حلقوں سے ناکام ہوں گے۔ :D
  17. حسان خان

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    نتائج کے مطابق وہ پرانی روایت کے مطابق سندھ کی کافی نشستیں جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ :)
  18. حسان خان

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    این اے ۲۵۰ جیسے اہم حلقے کے پولنگ اسٹیشن میں رائے دہی کا تا حال آغاز نہیں ہو سکا ہے۔ عارف علوی وہاں تحریکِ انصاف کے ہزاروں حمایتیوں کے ساتھ موجود ہیں۔
  19. حسان خان

    غزل - منیب احمد فاتح

    بہت خوب جناب :) البتہ واقعی مشکل غزل ہے۔ مجھے دوسرا شعر ٹھیک سے سمجھ نہیں آیا۔ مدد درکار ہے۔ :)
Top