پاکستان میں انتخابات کے بعد دھاندلیوں کے الزامات کوئی نئی بات نہیں مگر اس بار یہ آواز لاہور اور کراچی سے زیادہ اٹھ رہی ہے۔
غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن فیفن کا کہنا ہے کہ کراچی کے کچھ پولنگ سٹیشنوں پر سو فیصد سے بھی زیادہ ووٹ ڈالےگئے ہیں۔
فیفن کے چیف ایگزیکٹیو افسر مدثر رضوی نے بی بی سی...